ابھی تو ابتدائے عشق ہے، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔ :)
جن اخراجات کی بابت لکھا وہ صرف سعودی حکومت کو مختلف ماہانہ اور سالانہ فیسوں کی مد میں جاتے ہیں۔ دفاتر، رہائش و دیگر متفرق اخراجات اس کے علاوہ ہیں۔ فی الحال مقامِ شکر یہ ہے کہ پاسپورٹ اپنے پاس ہوتا ہے اور خروج دخول بھی خود لگا لیتے ہیں۔ :happy: