نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    دکھ اور شکست دونوں کا کوئی وارث نہیں ھوتا !

    کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر جب ہم کسی کی مدد کر رہے ہوتے ہیں تو وہ اس مجبور و لاچار کی نہیں بلکہ وہ ہم اپنی ہی مدد کر رہے ہوتے ہیں، کسی آنے والے سخت اور مشکل ترین وقت سے نکلنے کے لیے۔ بس سارا سمجھ کا ہیر پھیر ہے ، جزاک اللہ بہت خوب
  2. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    جی سر۔ فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی ۔ لیکن موسسہ کو فعال رکھنے کے لیے ہر ماہ لگ بھگ 11000 ریال کے بندوبستی اخراجات کرنے پڑتے ہیں۔ وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
  3. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    میرا ویزہ پاکستانی مستثمر کا ہے۔ کفیل بھی وہی ہے۔ البتہ سرکاری دفاتر میں کام وغیرہ کے لیے سعودی مندوب رکھا ہوا ہے
  4. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    میرا کفیل سعودی نہیں ہے اس لیے تھوڑا بہت اندازہ ہے ۔ البتہ قصے سن رکھ ہیں ساتھیوں سے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    مبینہ طور پر ہمایوں گوہر
  6. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    پھر تو آپ کے اوقات بھی بہت تلخ ہوتے ہوں گے ;)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    سر جاب کس نوعیت کی ہے آپ کی؟ کس ادارے میں ہیں ؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    تے اسی دفتر نوں جندرہ مار آئے آں۔۔اللہ اللہ تے خیر صلا
  9. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ۔ عجیب موسم ہیں ان دنوں، کل صبح ایسی شاندار جھڑی لگی تھی کہ اپنے وطنوں کے ساون یاد آئے اور آج جبیل پھرسےطوفانِ ریت و مٹی کا شکار ہو چکا ہے۔ ہر شے اٹ گئی ہے
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کر لے جُگاڑ کوئی ۔(جُگاڑ ڈاٹ کام)

    م میرا خیال ہے اس میں Petter Engine لگا ہے
  11. عبدالقیوم چوہدری

    کر لے جُگاڑ کوئی ۔(جُگاڑ ڈاٹ کام)

    UNIMOG جرمنی عرصہ دراز سے ایسی گاڑیاں تیار کر رہی ہے جو ریل ٹریک اور سڑک پر یکساں استعمال ہو سکتی ہیں۔ 25-20 سال پہلے پاکستان آرمی نے UNIMOG کی کچھ دوہری صلاحیت کی حامل ایسی گاڑیاں اپنے نقل و حمل کے بیڑے میں شامل کیں تھیں لیکن بہت زیادہ کامیاب نہیں ہو پائیں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کر لے جُگاڑ کوئی ۔(جُگاڑ ڈاٹ کام)

    جگاڑ اپنی جگہ۔ پر بہت تلخ ہیں بندہ مزدور کے اوقات :(
  13. عبدالقیوم چوہدری

    درمیانے غلام علی خان

    زبردست سے بڑھ کر کوئی درجہ بندی ہوتی تو ضرور دیتا۔ بہت اعلیٰ اشتراک:thumbsup:نبیل صاحب
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کر لے جُگاڑ کوئی ۔(جُگاڑ ڈاٹ کام)

    یہ تو ہماری ورکشاپ میں روزانہ کا معمول ہے
  15. عبدالقیوم چوہدری

    انور مسعود جہلم دے پُل تے

    1989 میں انور مسعود صاحب سیٹلائیٹ ٹاؤن کالج راولپنڈی میں فارسی کے لیکچرر تھے۔ ہمیں جب کبھی کسی فارغ پیریڈ کی خبر ملتی تو ساتھی طالب علم انور صاحب کو ڈھونڈ ڈھانڈ کر لے آتے اور خوب رونق لگتی۔ کیا دن تھے وہ بھی۔ انور صاحب کلاس میں آ بھی جاتے اوریہ بھی کہتے جاتے اوئے منڈیو میری سائنس آلیا نال نئی...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    اب ایسا بھی نہیں ۔۔۔ہم نے تو دونوں کو سراہا
  17. عبدالقیوم چوہدری

    لندن مارچ 2014

    بہت عمدہ۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    آپ کا سفر نامہ پڑھ کر ہم نے بھی کچھ پرانی نہایت حسین یادیں تازہ کر لیں۔ کبھی ہم بھی مری میں جا بجا ہوا کرتے تھے بہت خوب۔ اچھا لکھا آپ دونوں نے
  19. عبدالقیوم چوہدری

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو شاعری لکھیں (متوازن، دونوں طرف سے برابر)

    بہت شکریہ جناب۔ باقی تو کچھ نہ کچھ علم تھا پر یہ ’شفٹ + اینٹر‘ والی بات خوب کہی آپ نے۔ آزماتے ہیں
Top