نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    فائنل سکور ہالینڈ 0 - کوسٹاریکا 0 میچ کا فیصلہ پنالٹیز پرہو گا ہالینڈ کی ٹیم 65 فیصد بال پوزیشن، 11 کارنر اور 15 آن ٹارگٹ شاٹز کے باوجود بھی گول نہیں کر سکی۔ 13 مرتبہ ہالینڈ کے کھلاڑی آف سائیڈ ہوئے۔ ویل ڈن کوسٹاریکا
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    اسی چیز کو ابزرو کرتے ہوئے میں نے شراپووا کے اکاؤئنٹ کو چیک کیا تھا لیکن وہاں یہ ٹویٹ نہیں ملی۔ مجھے فوٹو شاپ کا کمال لگتا ہے۔ لیکن سچن کے فینز نے واقعتاً اس کا پیج مغلظات سے بھر رکھا ہے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    ہالینڈ کی ٹیم اپنے ہاف میں بہت رف کھیل رہی ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    جامِ سفال ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    زیادہ پرانی بات نہیں کرر رہا جون2009 سے ستمبر 2012 تک۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    جامِ سفال ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    شاندار۔ میں تقریباً 3 سال ٹیکسلا اور اسلام آباد کے درمیان بس پر آتا جاتا رہا ہوں، آپ کی تحریر نے وہ وقت یاد دلا دیا:) اور کچھ اس سے ملتے جلتے واقعات بھی;):p
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون سر درد سے پریشان ہے؟

    قادری صاحب کینیڈین طریقہ علاج سے مطمئن نہیں کیا ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    کوسٹاریکا اور ہالینڈ کا میچ جاری، دونوں ٹیموں کا محتاط انداز۔ ہالینڈ کی ٹیم تو ڈری ہوئی لگ رہی ہے
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    ماریہ شراپووا اور سچن ٹینڈولکر - افسوس ناک اور عجیب و غریب رویے
  9. عبدالقیوم چوہدری

    اقتباس از منہاج العابدین (امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ)

    حضرت وہب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ پہلے لوگوں میں ایک شخص تھا جس نے ستر سال تک الله تعالی کی عبادت کی ، وه ایک ہفته تک روزه رکھتا اور سات دن کے بعد کچھ کهاتا۔ ایک مرتبہ اس نے الله تعالی سے اپنی کسی حاجت کیلئے دعا کی لیکن اسکی حاجت پوری نہ ہوئی تو اس نے اپنے نفس کو ملامت کی اور بولا کہ اگر تو...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون سر درد سے پریشان ہے؟

    سر درد کا افریقی نژاد علاج :battingeyelashes:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    کوسٹاریکا ابھی تک ایک خطرہ ہے تمام ٹیموں کے لیے۔ دیکھیں آج ہالینڈ کے ساتھ کیا ہوتا ہے
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون سر درد سے پریشان ہے؟

    دیکھ لیں ایک بار بھی آف سائیڈ نہیں دیا اس نے :bighug:
  13. عبدالقیوم چوہدری

    افطاری کے لافانی اور سنہرے اصول

    باقی تو کبھی نہیں لیکن پانی کا کولر یا جگ ہمیشہ اپنے پاس ہی رکھا ہے (یہ ہوئی حقیقت) باقی جب آپ دعوت افطار دیں گے تو ایک آدھ اصول جو ذہن میں بچا رکھا ہے اس سمیت ان سب پر ضرور عمل کروں گا :winking:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون سر درد سے پریشان ہے؟

    اس افریقی ڈاکٹر سے علاج کروائیے اگر درد رہ گیا تو بتائیے گا :battingeyelashes::winking:
  15. عبدالقیوم چوہدری

    افطاری کے لافانی اور سنہرے اصول

    دستر خوان میں اس جگہ بیٹھیں جہاں سے آپ کا ہاتھ ہر چیز پر دسترس رکھ سکے۔:) شربت کا جگ آپ کے سامنے تو ہو لیکن ذرا دور، نہیں تو سب لوگ باری باری آپ سے شربت مانگتے رہیں گے اور آپ کا نہایت قیمتی وقت جو آپ نے افطار کے لوازمات پر ہاتھ صاف کرنے کے لیے رکھا ہو گا وہ ضائع ہو جائے گا۔:silly: کھانے کے دوران...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کھجور، جام شیریں، فروٹ چاٹ
  17. عبدالقیوم چوہدری

    دی برڈز آف پیراڈائز

    انتہائی خوبصورت اور دل موہ لینے والی شراکت محترم الف نظامی صاحب شکریہ
  18. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    وَأَنفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ ۛ وَأَحْسِنُوا ۛ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ البقرہ - 195 اور اﷲ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہی ہاتھوں خود کو ہلاکت میں نہ ڈالو، اور نیکی اختیار کرو، بیشک اﷲ نیکوکاروں سے محبت فرماتا ہے
Top