نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    بلجیم کا میچ کچھ دیر میں شروع ہے امریکہ سے۔ جو بھی فاتح ہوا وہ 5 جولائی کو کوارٹرٍفائنل میں ارجنٹائن سے کھیلے گا
  2. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    :) ابھی 7 میچ رہتے ہیں
  3. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    فائنل سکور ارجنٹائن 1 - سوئٹزر لینڈ 0 سوئٹزر لینڈ کی قسمت
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    برقی زینے ۔۔۔ ایسے بھی اوپر جا سکتے ہیں :LOL::)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    گوانتاناموبے
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

  7. عبدالقیوم چوہدری

    طاہر القادری سے شریف خاندان کی عداوت کیسے شروع ہوئی

    انٹر نیٹ کی دنیا پر آوارہ گردی کرتے ایک ویڈیو دیکھنے کو ملی۔ ویڈیوتیار کرنے والا یقیناً محترم طاہر القادری صاحب سے اختلاف رکھنے والا ہے ۔ یہاں پوسٹ کرنے کا ہر گز یہ مقصد نہیں کہ اسے کسی کی طرفداری یا کسی کی مخالفت میں لیا جائے۔ میری طرف سے بس یہی کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔'ویکھی جا دنیا دے رنگ'
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

  9. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    البقرہ - 164 بیشک آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں اور رات دن کی گردش میں اور ان جہازوں (اور کشتیوں) میں جو سمندر میں لوگوں کو نفع پہنچانے والی چیزیں اٹھا کر چلتی ہیں اور اس (بارش) کے پانی میں جسے اﷲ آسمان کی طرف سے اتارتا ہے پھر اس کے ذریعے زمین کو مُردہ ہو جانے کے بعد زندہ کرتا ہے (وہ زمین) جس...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    فائنل سکور جرمنی 2 - الجزائر 1۔ تمام گول ایکسٹرا ٹائم میں ہوئے ورلڈکپ میں اب تک کا سب سے بہترین اور خوبصورت میچ۔ الجزائر ہار گیا لیکن جرمنی کو تگنی کا ناچ نچا گیا ٹیم الجزائر ویل ڈن۔ الجیرین گول کیپر رایس نے انتہائی خوبصورت کھیل پیش کیا
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    البقرہ 154-156 اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبرنہیں- اور ضرور ہم تمہیں آزمائیں گے کچھ ڈر اور بھوک سے اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے اور خوشخبری سنا ان صبر والوں کو کہ جب ان پر کوئی مصیبت پڑے تو کہیں ہم اللہ کے مال ہیں اور ہم کو اسی...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    بلکل۔ مجھے ڈر تھا کہ ایکسٹرا ٹائم میں یونانی ٹیم گول کر جائے گی، کیونکہ کوسٹاریکا کے کھلاڑیوں پر فٹیگ کے اثرات نظر آرہے تھے۔ ویل ڈن کوسٹاریکا اب کوارٹر فائنل میں ان کا میچ ہالینڈ سے ہے
  13. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    فائنل سکور کوسٹاریکا 1 - یونان 1 ایکسٹرا ٹائم میں کوئی گول نہیں ہوا پنالٹیز پر فیصلہ ، کوسٹاریکا کامیاب:applause: دنیائے فٹبال کی سب سے 'چچڑ' ٹیم یونان ورلڈ کپ سے باہر :heehee:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کے چار سوال اور ان کے چار جواب اب دیکھتے ہیں سونامی کیا کہتا ہے

    بلکل صحیح ۔ اس راستے سے گزرنے کا وقت 11 مئی 2013 سے پہلے پہلے تھا۔اب جو کچھ ہونا ہے یا وہ کرنا چاہتے ہیں وہ اسمبلی میں آ کر کریں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کے چار سوال اور ان کے چار جواب اب دیکھتے ہیں سونامی کیا کہتا ہے

    بندر بانٹ سے قطع نظر میں نے صرف قانون سازی کے لیے حوالہ دیا، جب وہاں سیاستدانوں کا سارا قبیلہ اکٹھا ہو سکتا ہے تو یہاں بھی سب کو ہونا چاہیے۔ آخری منزل بہرحال قانون ساز اسمبلی ہی ہے، سڑکیں نہیں
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کے چار سوال اور ان کے چار جواب اب دیکھتے ہیں سونامی کیا کہتا ہے

    پچھلی حکومت میں اٹھارویں ترمیم پر کام ہوا اور پھر وہ مشترکہ طور پر دستخط ہوئی۔ انتخابی اصلاحات کے لیے بھی ایسا ہی کچھ مل جل کر کرنا پڑے گا۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    خلقتِ شہر بھلے لاکھ دُہائی دیوے (رحمان فارس)

    وا وا۔ زبردست شراکت ہر ایک شعر مکمل بیان ہے
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کے چار سوال اور ان کے چار جواب اب دیکھتے ہیں سونامی کیا کہتا ہے

    تو اسمبلی میں کوئی بل، قرارداد لائیں، قانون سازی بہرحال وہیں ہونی ہے۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کے چار سوال اور ان کے چار جواب اب دیکھتے ہیں سونامی کیا کہتا ہے

    یہ محترم عمران خان صاحب لکیر پیٹنا کب تک جاری رکھیں گے ؟
  20. عبدالقیوم چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2014

    پنالٹی میں روبن کی چالاکی سے زیادہ میکسیکو کے دفاعی کھلاڑیوں کی غلطی ہے، جب انھیں پتہ ہے کہ 2 منٹ رہ گئے ہیں تو انھیں روبن کو ڈی سے باہر روکنا یا گرانا چاہیے تھا۔ نا کہ ساتھ ساتھ بھاگتے رہیں۔ جب روبن ڈی میں گھس آیا تو پھر اسے تو بہانہ چاہیے تھا۔ ویل۔۔ہارڈ لک میکسیکو میکسیکو کے گول کیپر اوچووا...
Top