ناشتہ تو پڑاٹھا چائے کے ساتھ ہوتا ہے جبکہ لنچ میں چاول کھا نے کا دل کر رہا ہے،، اور آئسکریم کھانے سے گھر والوں تو ڈانٹ پڑ تی ہے ساتھ میں ڈاکڑ بھی ڈاٹتا ہے:(
بس جی یہ تو رزلٹ ہی بتا ئے گا،، ابھی تو پیپر ہونے ہیں:(
ویسے کتنا اچھا ہو سارا سال پڑھ کے بس رزلٹ آ جائے:rollingonthefloor:
جی وہ کہتے ہیں کہ انکو اردو لکھنے میں مسئلہ ہے اور انگلش وہ یہاں لکھ نہیں سکتے اسی لئے نہیں آتے۔۔