نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    یہ گو بند پورہ کہا ں ہے ویسے؟؟؟؟؟؟:confused:
  2. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    :laughing::laughing::laughing::laughing:
  3. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    آپ اپنے گھر کا پتہ دے دیں میں بھجوا دیتی ہوں پھر دل بھر کے کھا یئے گا:)
  4. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    افففف ایسا بدذوق سمجھا ہے آپ نے مجھے؟؟؟
  5. ناعمہ عزیز

    اپنے اپنے مسائل ۔۔

    آپکا کیا خیال ہے اپیا آپ کمزور ہو جائیں یا وزن بڑھ جائے گا؟؟؟
  6. ناعمہ عزیز

    پینٹنگز "ماں"

    ماں کا ذکر تو وہ ہے کہ جسکو کو سن کر اس کے احسانوں کو یاد کر کے سب سوچتے انکی کو کیسے لو ٹا پائیں گے۔۔ بیشک ماں ایک انمول ہستی ہے۔
  7. ناعمہ عزیز

    پاکستان کے مشہور خطاط

    مجھے بھی بہت اچھی لگی:applause::applause:
  8. ناعمہ عزیز

    آج کا مسلمان

    مگر میں ایک بات کہنا چاہتی ہوں،، اس دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ، اور شایدان کی وجہ سے یہ دنیا قائم ہے۔
  9. ناعمہ عزیز

    آپ کی پسند کی نعت یاشعر

    جس خواب میں ہو جائے د یدارِ نبی حاصل اے عشق کبھی مجھ کو نیند ایسی سُلا جانا۔۔
  10. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مجھ سے زیادہ تو لگتا ہے آپکو اور شمشاد بھیا کو آئسکریم پسند ہے:)
  11. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    وظیفہ آپ بتائیں گے؟؟؟
  12. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں بنا دیتی ہوں:rolleyes:
  13. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    کیوں آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں کیا؟؟؟؟
  14. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    نہیں آپ ابھی پوچھیں نا۔۔
  15. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    خواب میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  16. ناعمہ عزیز

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    مگرشاہ رخ خان تو کہیں دوردور تک نظر نہیں آ رہے مجھے:confused: یا مجھے چشمہ لگانا پڑے گا اپنا؟؟؟؟
Top