نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    مبارکباد شمشاد بھائی کو 90 ہزار مراسلات کی مبارکباد

    مبارک ہو بھیا میری پیپروں سے واپسی تک ایک لاکھ پیغام مکمل ہو گئے تو مجھے چاکلیٹ کھلانی پڑے گی پکی پکی:)
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    آج جب میں آ ئی ہوں تو محفل سنسان پڑی ہے:rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    واعلیکم اسلام،، کیس ہیں اپیا؟؟
  4. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    جانے کی سوچ رہی ہوں محفل سے:rolleyes:
  5. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    میرے سر میں آجکل درد رہتا ہے شاید سارا دن پڑھنے کی وجہ سے:(اس لئے تھوڑی پریشان ہوں کیونکہ پیپر قریب آ گئے ہیں اور یہ سر کا درد۔۔۔۔۔۔
  6. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    تھوری دیر کو آئی تھی،، میں نے سوچا شمشاد بھیا یاد کر رہے ہوں گے:):)
  7. ناعمہ عزیز

    مبارکباد سارہ کی شادی

    میر ی طرف سے بھی پیاری سس کو دل کی گہرائی سے مبارکباد اوردعا کہ اللہ انکو بہت خوشیا ں دے،:)آمین۔
  8. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    ابھی تو پیپر ہو نے ہیں:)،، آجکل ان کی تیاری ہی کر رہی ہوں،، 14 اپریل کو پہلا پیپر ہے میرا :rolleyes: دعا کیجئے گا۔
  9. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    السلام علیکم اہلِ محفل۔
  10. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    کیو ں مجھ سے کو ئی کام تھا کیاآپکو؟؟؟ ویسے بھی اب میں 2 ماہ کے لئے غائب ہو نے والی ہوں اب :cool:
  11. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    بڑا نیک مشورہ ہے پھر تو،،، آپ کہا ں رکھتے ہیں جمع کر کے یہ بھی بتا دیں؟؟
  12. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    بہت اچھی:laughing:
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    مزاج اچھے ہیں آج موسم کی مناسبت سے:)
  14. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    آپ برف کے نا ماریں آگ کے مار لیں:noxxx:
  15. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    بنت حو اکو مس کر رہی ہوں ،، لگتا ہے کافی عرصے بعد چکر لگاتی ہیں وہ یہاں:rolleyes:
  16. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں سوچ رہی ہوں اگر موسم کچھ روز اور ٹھنڈا رہے تو کتنا اچھا ہو:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    جائیں میں نہیں بولتی آپ سے:noxxx:
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم اسلام:)
  19. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    آپ نے کو نسا کہہ دیا تھا کہ آ جاؤ ورنہ پگھل جائے گی:frustrated:
Top