زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایک لڑکی دکاندار سے
کون سیانی لگتی ہے؟؟
ناعمہ عزیز
Post #9
فروری 20، 2010
فورم:
لطائف
کون ہے جو محفل میں آیا----------43
ویسے غلط کب کہا میں نے ،، ایک چاکلیٹ کھلاتے ہوئے جان جاتی ہے۔ تم کہیں سچ مچ نہ میر ی خیر کرنا میں بھا گ لیتی ہوں:)
ناعمہ عزیز
Post #182
فروری 20، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا----------43
نہیں نہیں میں تو ا پنے بڑے بھیا کو کہہ رہی ہوں:)
ناعمہ عزیز
Post #181
فروری 20، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ 2
بس جی لوگ سمجھتے ہی نہیں کہ انکا بھلا کس میں ہے، ایک فضول کام کے پیچھے خود کو نقصان پہنچانا کہاں کی عقلمندی ہے۔
ناعمہ عزیز
Post #527
فروری 20، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (8)
اچھا چلیں کبھی نظر آئیں تو مبارک دے دوں گی:)
ناعمہ عزیز
Post #191
فروری 20، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں (3)
ہاں جی یہ تو ہے بہرحال یہ ایک حقیقت ہے اور ہمیں ہر حال میں اسکو تسلیم کرنا ہے۔۔۔
ناعمہ عزیز
Post #595
فروری 20، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک لڑکی دکاندار سے
ایک چھوٹی سی بچی دوکاندار سے جب میں بڑی ہو جاؤں گی تو کیا تم مجھ سے شادی کرو گے؟؟؟ دوکاندار مسکرا کر ہاں کر لونگا، بچی۔ تو کیا تم اپنی ہونے والی بیوں کو ایک چاکلیٹ بھی نہیں کھلا سکتے:tongue:
ناعمہ عزیز
لڑی
فروری 20، 2010
جوابات: 11
فورم:
لطائف
کون ہے جو محفل میں آیا----------43
کتنے بھوکے شودے ہیں نا آپ:rolleyes:
ناعمہ عزیز
Post #179
فروری 20، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ساجد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش
مبارک ہو:) مجھے پہلے آئسکریم بھجوا دیں باقی مبارک بعد میں دے دوں گی:tongue:
ناعمہ عزیز
Post #26
فروری 19، 2010
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟
یہ کہیں کہ آپ غصے کو نہیں آئے:tongue: بیچارہ غصہ بھی آپ سے ڈرتا ہو گا نا:)
ناعمہ عزیز
Post #450
فروری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (8)
کیوں انکی شادی ہو رہی ہے کیا؟؟
ناعمہ عزیز
Post #189
فروری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں (3)
بس ٹھیک سے مراد ناعمہ ٹھیک ہے ، کافی دنوں بعد کچھ سکون ہوا ہے ورنہ وہ حادثہ بھول ہی نہیں پا رہی تھی۔
ناعمہ عزیز
Post #593
فروری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)
یا پھر کسی نے محفل کا بھلا سوچ کے اے سی لگوا دیا ہے کیو نکہ یہاں بھی لوگ کبھی کبھی گرم ہوجاتے ہیں:tongue:
ناعمہ عزیز
Post #507
فروری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
اکمل صدیقی
خوش آمدید بھیا:)
ناعمہ عزیز
Post #12
فروری 19، 2010
فورم:
تعارف و انٹرویو
کون ہے جو محفل میں آیا----------43
ناعمہ شاید آپکے آنے سے پہلے چلی گئی تھی:)
ناعمہ عزیز
Post #169
فروری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹرین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنے لائق
واووووووووووووووووووووووووووووووووو
ناعمہ عزیز
Post #14
فروری 19، 2010
فورم:
تصاویر
آج کا دن کیسا رہا؟ 2
آج بسنت منائی جا رہی ہے فیصل آباد میں،،، ایویں فضول کام ،، پر میرا دن تو پڑھتے ہوئے ہی گزرتا ہےآجکل زیادہ تر:rolleyes:
ناعمہ عزیز
Post #525
فروری 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا----------43
چلیں جی سوئیں ،،،،ہم نے تو سو لیا ہے خوب:)
ناعمہ عزیز
Post #160
فروری 18، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا----------43
نہیں بھیا میرے پاس تو کوئی نہیں مزیدار خبر، آپ کے پا س ہے تو میں سن سکتی ہوں:)
ناعمہ عزیز
Post #158
فروری 18، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں (3)
بس ٹھیک ہیں:rolleyes:
ناعمہ عزیز
Post #591
فروری 18، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top