نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    کھچڑی ابھی کہاں پکی ہے شاہ صاحب
  2. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    شِیر خوار بچے :) باقی ہر بالغ آدمی سیاسی بھی ہوتا ہے اور ٹیکنو کریٹ بھی
  3. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    بندہ بشر سے غلطی دوبارہ بھی تو ہو سکتی ہے :battingeyelashes:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    ویسےوہ جگہ بڑی مناسب ہے۔ کچھ دیگر ضروری مسائل کے لیے مزید انتظامات کرنے سے بھی بچت ہو جائے گی:battingeyelashes:
  5. عبدالقیوم چوہدری

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    آپ کو شک ہے کیا
  6. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    یہ بیان واپس ہو گیا ہے۔ غلطی سے بات کر دی تھی
  7. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد یومِ آزادی

    صاحب، کون سا قصہ ہے !!! کوئی ایک آدھ لائین لکھ ڈالیے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    روشن صبح

    استعمال اور مشقوں میں فرق ہوتا ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد دو ہزاری عبدالقیوم چوہدری

    خیر مبارک۔ شکریہ قیصرانی بھائی:) ویسے ابھی سو اوپر نہیں ہوئے :)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    بقول عمران خان صاحب وہ غیر تصدیق شدہ ووٹ ہیں، یعنی ان کا وجود ہی نہیں۔ وہ منسوخ شمار کیے جا سکتے ہیں
  11. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    اچھا یہ درزی، رکشہ ڈرائیور اور سموسے بیچنے والے بھائی صاحبان اب کہاں ہیں ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    اس پورے جملے میں لفظ 'شاید' اضافی ہے
  13. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    انٹرا پارٹی الیکشنز کا پول تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر محترم انعام اللہ خان نیازی صاحب نے کافی عرصہ پہلے خود ہی کھول دیا تھا۔ ویسے وہ درزی صاحب کیا ایم پی اے ہیں ؟
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تحریک انصاف کے موجودہ ایم این ایز، ایم پی ایز اور پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے عہدےداران میں سے کون کون موچی اور درزی ہے یا کسی موچی اور درزی کا بیٹا ہے ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    یہ کوئی دلیل نہیں۔ پنجاب کا مطلب لاہور سے راولپنڈی تک کے شہری علاقے نہیں ہیں۔ تحریک انصاف اور اس کے راہنما پنجاب کے دیہات کی دھڑا بندی کی سیاست کی الف ب بھی نہیں سمجھتے۔ صوبہ پنجاب کا دیوالیہ نکلا ہوتا تو صوبائی حکومت کسی اور پارٹی کی ہوتی۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد میں لگائے گئے کنٹینرز کا محل وقوع

    پھر ٹھیک ہے، لیکن اسلام آباد میں نا کھولیے گا۔ کیونکہ اگر اس طرح حکومتیں جانے لگی تو ہر دوسرے تیسرے ماہ اسلام آباد بند ہو جایا کرے گا
  17. عبدالقیوم چوہدری

    اسلام آباد میں لگائے گئے کنٹینرز کا محل وقوع

    کھانے پینے کی چیزیں کس راستے سے لائیں گے ؟
  18. عبدالقیوم چوہدری

    مدتوں بعد اس لاپرواہ نے، حال پوچھ کر بے حال کر دیا

    مدتوں بعد اس لاپرواہ نے، حال پوچھ کر بے حال کر دیا
Top