نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    جہلم، دینہ فوج کے علاوہ انگلینڈیے ہیں۔ اس سے آگے سوہاوہ اور گوجر خان بھی مارشل ایریا میں ہی آتے ہیں
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    کوئی زیادہ ہی شدت کا مظاہرہ کر دیا ہے۔ مارچ کے روح رواں کینٹینر سے اتر کر بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ عازم اسلام آباد ہو گئے ہیں
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    بھائی جی نہیں گوجرانوالا میں سب گلو بٹ رہتے ہیں، یہ جوتے اور پتھر انھوں نے مارے ہیں۔ :feelingbeatup: البتہ یہ بات بلکل ٹھیک ہے کہ گوجرانوالا میں شیر کے چاہنے والے بہت زیادہ ہیں۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    جی ٹی روڈ رات کو سفر کے لیے ابھی بھی بہت بہترین ہے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    گوجرانوالا کے لوگوں نے بہت زیادتی کی ہے۔ آزادی مارچ پر پتھراؤ کر کے انھوں نے غیر جمہوری رویہ اپنایا، اس کی پرزور مذمت کی جانی چاہیے۔ میرا خیال ہے ایسا صرف شیخ رشید صاحب کی کنٹینر پر موجودگی کی وجہ سے ہوا ہے۔ اگر وہ نا ہوتے تو گلو بٹوں نے پتھراؤ نہیں کرنا تھا
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اس کا ٹول بھی زیادہ ہے، اور فاصلہ بھی۔ ویسے پتھروں اور جوتوں سے بچت ضرور ہو سکتی تھی
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    او نا جی، انقلاب کے لیے یہ چکر وکر کوئی معنی نہیں رکھتے۔ :) شاہسوار گرتے رہتے ہیں :hatoff:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    300 کلومیٹر ہے۔ لیکن بغیر ٹیک لگائے اتنا سفر کرنا مشکل ضرور ہے
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    نہتے اور پر امن تو خیر نہیں رہے، پتھر تو دونوں طرف سے مارے گئے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔ جناب آپ نے پورے کیے ہیں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    لڑی کے عنوان میں ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر لکھا ہے۔ اس سمندر کی تعداد بتائی ہے، شور تو کوئی نہیں۔ اور یہ تعداد گلو بٹوں کے پتھراؤ اور جوتوں کے حملوں سے پہلے کی ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    آزادی مارچ = 227 موٹر سائیکل اور 719 گاڑیاں گوجرانوالا ٹول پلازہ سے گزرے۔ اگلا صحیح فگر چناب ٹول پلازہ کراس کرنے پر مل جائے گا
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سپریم کورٹ کا حکومتی اداروں کو ماورائے آئین اقدامات کرنے پر انتباہ

    دفعہ 144 اور 245 کی سہولت آئین میں موجود ہے ۔ یہ کسی بھی ضلع کی انتظامیہ کی صوابدید ہے کہ وہ حالات اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئےقانون کی کسی بھی دفعہ کا استعمال کر سکتے ہیں۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    زبردست اس کھچڑی کی کچھ تصاویر ہو سکتی ہیں ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سپریم کورٹ کا حکومتی اداروں کو ماورائے آئین اقدامات کرنے پر انتباہ

    شہریوں کے بنیادی حقوق کب سلب ہوتے ہیں ؟ مارشل لاء اور ایمرجنسی۔ کوئی اور وجہ بھی ہو سکتی ہے ؟
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سپریم کورٹ کا حکومتی اداروں کو ماورائے آئین اقدامات کرنے پر انتباہ

    یہ احکامات ممکنہ فوجی مداخلت کے تناظر میں دئیے گئے ہیں
  17. عبدالقیوم چوہدری

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    ریٹینگ میں نئے بٹن کا اضافہ بہترین ہے
Top