ایک طرف کے 8 آدمیوں کے خلاف پرچہ کاٹا گیا اور دوسری طرف سے کسی کو پوچھا بھی نہیں گیا، جبکہ کل گوجرانولا میں دو طرٍفہ پتھراؤ اور جوتا باری کا سلسلہ مناسب وقفے سے منعقد ہو تا رہا ہے۔
صبر کا پیمانہ تو پہلے ہی لبریز ہو چکا !!!
جہلم سے آگے قصبات اور شہر کچھ فاصلے پر ہیں اور زیادہ تر آبادیاں بھی روڈ سے دور دور ہیں۔ یہاں سے قافلے زیادہ تیز رفتاری سے گزر سکتے ہیں۔ مذید پتھراؤ اور جوتا باری کا سلسلہ ہونے کا احتمال نہیں ہے۔