نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    ببجا فرمایا آپ نے۔ لیکن شاید اس بار ایسی امیدیں نا پوری ہو پائیں
  2. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    بلکل۔ اس بندےبشر کا تعلق غلطیوں اور یوٹرنوں کے سلسلہِ جاریہ سے ہے۔ مستقل معافی دے دینی چاہیے:p
  3. عبدالقیوم چوہدری

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    اسلام آباد والوں کا مبارک ہو، ساری دیگیں ان کے لیے کھل رہی ہیں۔ اسلام آباد کے شہریوں کو ایک مشورہ ہے کہ اس کھچڑی کے اختتام پذیر ہونے کے بعد ملک کا دارلحکومت سبی اور جیکب آباد کے درمیان کہیں ڈیرہ مراد جمالی کے آس پاس منتقل کرنے کے لیے لانگ مارچ کریں۔:p
  4. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    لیکن دوبارہ ووٹ کیوں ہوں ؟ کوئی شاندار سی وجہ بھی ہونی چاہیے
  5. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    بغیر حکومت گرائے ؟؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    جی ان کا مقصد حکومت گرانا نہیں تھا
  8. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    نواز نے خود سے کوئی مارچ نہیں کیا، وہ وکلا کا مارچ تھا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    سیلاب کبھی پر امن ہوئے ہیں ؟؟؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    انھوں نے خانہ جنگی صرف پڑھی ہے، دیکھی نہیں۔ ورنہ ایسی بات ہر گز نا کرتے
  11. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    آپ اپنا مشورہ برقی پیغام کی صورت میں حکومت کو یہاں دے سکتے ہیں
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    آپ کا کہنے کا مطلب ہے کہ عوام کو عوام کے سامنے لایا جائے ؟ حکومت بھی مارچ، دھرنے اور جلوس نکالے۔۔۔ کس لیے ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    ٹیوب ویل سکیم، ٹریکٹر سکیم اور زیر زمیں پختہ کھالوں کی سکیم دیہاتوں میں بہت مقبول رہی، جہاں سے نون لیگ کو بے تحاشہ ووٹ ملے
  14. عبدالقیوم چوہدری

    بچی نے 2 منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول دیا

    جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی جے ایس ہیڈکوارٹرز چکلالہ ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد پی ایم اے کاکول
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کھچڑی بنانے کی ترکیب چاہئے

    کھچڑی ابھی کہاں پکی ہے شاہ صاحب جن کے پاس بریانی کے جملہ حقوق ہیں ان سے رابطہ کریں
  16. عبدالقیوم چوہدری

    بچی نے 2 منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول دیا

    تینوں افواج کے نمائندہ جھنڈے قومی ترانہ بجنے پر سلامی والے انداز میں جھک گئے، ماسوائے قومی پرچم کے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    تشریح صرف شاعری کی ہی ہوتی ہے کیا ؟
  18. عبدالقیوم چوہدری

    بچی نے 2 منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول دیا

    جناب مراسلے غور سے پڑھیں۔ 14 اگست کو کون سا پرچم لہرایا جائے گا اس کی بات ہوئی۔
Top