نہیں ہوتا مسلہ جناب میں یوبنٹو 9.10 , 10.04, 10.10 اپنے لیپ ٹاپ پر چلا چکا ہوں
کوئی مسلہ نہیں ہوتا
ہاں ایک بات یاد رکھیں کہ اگر آپ وینڈوز میں انسٹال کررہے ہیں تو پھر وہ جو وینڈوز کی سیٹینگ ہوگی
وہی یوبنٹو کی ہوگی
لیکن اگر آپ الگ انسٹال کریں تو پھر وہ پوری سیٹینگ خود کرتا ہے اور کافی اچھی...