بلکل مفت ہو ایسا تو شاید ممکن نہیں لیکن
تھوڑے سے پیسے میں ڈھیر ساری باتیں ہوں یہ ممکن ہے
اگرموبائل پر اسکائپ کام کرتا ہے اور وہ آئن لائن ہے تو آپ کمپیوٹر سے فری کال کرسکتےہیں
لیکن موبائل والے کو انٹر نیٹ کے چارجز پر پڑینگے
ہاں اگر وہ وائی فائی استعمال کر رہا ہے تو پھر اتنے نہیں پڑینگے
اور...