ہم میں سے اکثر لوگ اس بات کو بھو ل جاتے ہیں کہ وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا ۔۔ ہمیں ہر طرح کے حالات کے لئے خود کو تیا ر کر نا چاہئے۔ ہر انسا ن یہی چاہتا ہے کہ اس کی زندگی آرام ،سکون اور اطمینان سے گزرے ۔مگر اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپنے بندوں کو مشکل میں ڈال کر ان کا امتحان لیتے ہیں ۔ مگر ہم اپنے دکھ...