نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    یہی کہ وہ ادھر ائی نہیں؟
  2. ناعمہ عزیز

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    کہاں اپیا آپکے پا س؟؟
  3. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    باقی دو چھوٹی ہیں:) ایک سامعہ اور سب سے چھوٹی صالحہ۔۔۔ صالحہ سے میں بہت پیار کرتی ہوں:)
  4. ناعمہ عزیز

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    لمبا کب ہے؟ چلیں جتنا میں نے دیا اتنا لیکچر آپکو بھی دینے کی اجازت ہے۔۔ اب کر یں بیان۔۔
  5. ناعمہ عزیز

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    میر ی ذاتی را ئے زندگی کے با رے میں یہ ہے کہ ”زندگی ایک تلخ حقیقت ہے“ اور میر ی زندگی کا مقصد صوفی اِزم ہے بس ۔۔ا ور اس کے لئے مجھے کہیں بھی جانا پڑے چلی جاؤں مگر رکاوٹ یہ ہے کہ میں لڑ کی ہوں ۔۔ اور اس پوائنٹ پر ہمشہ میں کوشش کرتی ہوں کہ کاش میں لڑ کا ہو تی تا کہ میر ے مقصد میں کو ئی...
  6. ناعمہ عزیز

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    میں نے سو چا آج ایک نئے موضو ع پہ گپ شپ کی جائے۔۔ تو میرا سوال یا آپ کہہ لیں کہ موضوع یہ ہے کہ زند گی کے متعلق اپنی را ئے ایک جملے میں بیان کریں۔ ہر انسا ن کی زند گی کا کوئی نا کو ئی مقصد ہوتا ہے ۔۔ پر کچھ لوگو ں اپنی زند گی کو بے مقصد ہی لئے پھر تے ہیں ۔۔ تو آپ کی زندگی کا کیا مقصد...
  7. ناعمہ عزیز

    پنجابی وچ گپ شپ

    آہو اے تے ہے اے فیر ۔۔ کوئی نیئں کری جاؤ ۔۔ رب ہو ر برکت پا وے۔۔
  8. ناعمہ عزیز

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    اور میں فوج بلوا لو ں نگی۔۔
  9. ناعمہ عزیز

    گپ شپ کارنر 2

    جب لگا لیا جائے تب کر دیتا ہے۔۔ اور اگر پڑ ھنے سے پہلے ہی لگا تو درد نہیں ہو تی۔۔
  10. ناعمہ عزیز

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    آج مجھے بہت غصہ آیا تھا ۔۔ اور غصے میں میں نے گھر کا مین سویچ آف کر دیا ۔۔ کیو نکہ باقر مجھے پی سی نہیں رہا تھا ۔۔ پہلے میں رونے لگی پھر میں نے خو د کو بڑ ی مشکل سے کنٹرول کیا ۔اور ناول پڑھنے میں مصروف کر لیا ۔۔
  11. ناعمہ عزیز

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    اپ کہیں جیلس تو نہیں ہو رہے؟؟
  12. ناعمہ عزیز

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    کیوں ؟؟ اور کس کی لگنی مشکل ہے؟۔ اور کس سے لگنی مشکل ہے؟؟
  13. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    میرا سارا دن علی پور کا اایلی پڑھنے میں گزرا۔۔
  14. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    وہ اس دھاگے پہ نہیں آئی ۔۔۔ محفل تو آتی ہے۔۔ ویسے پوچھ تو میں آپ سے رہی تھی۔۔
  15. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    چا ر بہنیں اور تین بھائی:)
  16. ناعمہ عزیز

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    وہ ہمارے ہاں پرسوں پکا تھا۔۔
  17. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    یہ تو مجھے پہلے ہی پتا تھا :)
  18. ناعمہ عزیز

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    وہ والی نہیں ۔۔۔
  19. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    امید تو یہی ہے۔۔ مگر میں دوبارہ نہیں گئی۔۔ اتنی ہمت ہی نہیں ہے اسے دوبا رہ دیکھوں۔۔
Top