نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    ٹھیک ہے اپیا:) ڈائریوں کا تو انبار لگا پڑا ہے میرے پاس۔ ویسے بھی مجھے ان بلاگ وغیرہ کےمتعلق کچھ نہیں معلوم کیونکہ شاکر بھیا نے انٹر نیٹ پہ ہمیں اردو محفل سے ہی متعارف کرایا تھا۔ کچھ دن پہلے کئی اور ویب سائٹس پہ آئی ڈی بنانے کا اتفاق ہوا یونہی بیٹھے بیٹھائے۔ مثلا فیس بک، ٹیوبلے،آرکٹ وغیرہ مگر وہ...
  2. ناعمہ عزیز

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::thumbsup::thumbsup:
  3. ناعمہ عزیز

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    میں کچھ دیر تک سونے جا رہی وں بس۔۔
  4. ناعمہ عزیز

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    :tongue::tongue::tongue::tongue::tongue::tongue:
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    آ ئی تو صبح بھی تھی ۔۔ پھر ٹا ئم ہی نہیں ملا۔ اس لئے شام کو آئی تھی۔ پھر بھائی آ گئے۔
  6. ناعمہ عزیز

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    کچھ لو گ ہو جاتے ہیں ۔:)
  7. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    جی کیونکہ آپ انکل ہیں ہم سب کے:)
  8. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں خوشی اپیا کو مس کر رہی ہوں۔۔
  9. ناعمہ عزیز

    گپ شپ کارنر 2

    ارے پیا ری اپیا آ پ اپنے آ نے کا وقت بتا دیں ۔۔ میں تب آ جا یا کروں نگی:)
  10. ناعمہ عزیز

    گپ شپ کارنر 2

    ۔50،، کہیں تو ڈاکٹر کا نام بھی بتا دوں؟
  11. ناعمہ عزیز

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    اسکا جواب دینے کے لئے میرے پاس الفاظ کا قحط پڑ گیا ہے۔۔۔ ویسے بھی پتا نہیں کیا بات ہے میں بہت کچھ کہنا چا ہتی ہوں لا شعور میں بہت کچھ ہو تا ہے پر نا وہ شعور میں آتا ہے نا میں اسے الفا ظ میں ڈھال سکتی ہوں ۔۔ اس معاملے میں بالکل ہی بے بس ہوں میں:(
  12. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    شکریہ محمود بھیا ۔۔ آپ کا خلو ص ہے ۔ ریکارڈ بھی توڑ لیں نگے۔۔ پر پھر شمشاد بھیا کا کیا ہو گا ؟؟
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    آئی تھی تو نظر آ رہی ہوں نا:)
  14. ناعمہ عزیز

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    مجھے بھی بہت اچھا لگا آپ کو یہاں دیکھ کر بھیا۔۔ خوش رہیں :)
  15. ناعمہ عزیز

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    ٹھیک کہتی ہیں اپیا آپ۔۔ اسی لئے میں اپنی عادتوں کو بدلنے میں مصروف ِ عمل ہوں:)
  16. ناعمہ عزیز

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    میں ابھی اروی بنا کے آ ئی ہوں۔
  17. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کیونکہ وہ میرے ہا تھوں میں ہی بڑ ی ہو ئی ہے اس لئے اس سے سب سے زیادہ پیار کرتی ہوں ۔۔
  18. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    کیا کیا کیا کہا؟؟ خبردار اپیا کو کچھ کہا تو ۔۔:frustrated: اتنی مشکل سے بڑی بہن ملی ہے۔
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    میں بھی جاگ رہی ہوں۔۔
  20. ناعمہ عزیز

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    ڈوبنے کی تفصیل تو نہیں لکھ سکتی اپیا ۔۔ پر جب خود تجربے کرکے ناکام ہو تی ہوں تو پتا چلتا ہے کہ یہ غلط تھا ۔۔
Top