نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    خوشی کی تلا ش

    جی مجھے بھی یہی لگتا ہے جب ہم تلاش بند کر دیتے ہیں تو یہ ہما رے پیچھے آ تی ہے۔۔ میں سمجھتی ہوں جسکا رب ہے اسکا جگ ہے، آپ رب کے ہو جاؤ ،، دنیا آخرت آپ کے پاس ہو گی۔ اور اگر آپ دنیا کے ہو تو پھر آپ کو بس اتنا ہی ملے گا جو آپ کی قسمت میں لکھ دیا گیا۔
  2. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    نہیں پیسا سب کچھ نہیں ہوتا جب تک بندے کو سکون ہی نا ہو۔
  3. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کبھی کبھی بندہ کوئی با ت کسی سے بھی نہیں شعئر کر سکتا شاید۔۔ سوائے اللہ کے۔۔
  4. ناعمہ عزیز

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    چاکلیٹ کا رونا ہو تا تو کیا بات تھی۔
  5. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اچھا آپ نے حسا ب نہیں پڑ ھا تھا کیا؟
  6. ناعمہ عزیز

    خوشی کی تلا ش

    پتہ نہیں میں کیا لکھنا چا ہتی ہوں ،، اور مجھے یہ بھی نہیں پتا کہ میں کیا لکھ گئی ہوں ، اس لئے اگر کسی کو کچھ اچھا نا لگے تو معذرت کے سا تھ۔ کیو نکہ اسوقت میرا د ماغ ٹھیک نہیں ہے۔۔ آپ کہہ سکتے ہیں میں ابنارمل ہو کے یہ لکھ رہی تھی۔ واسلام۔
  7. ناعمہ عزیز

    خوشی کی تلا ش

    جیسے جیسے د نیا کو سمجھا دنیا ے تلخ سے تلخ ہو تی گئی، یہ سنا تھا کہ دنیا امید کے سہارے قا ئم ہے اب اس پر یقین اور بھی پختہ ہو تا جا رہا ہے، جب انسان بچہ ہو تا ہے تو اسے پتا ہی نہیں ہو تا غم کیا چیز ہے یا پھر ہے بھی کہ نہیں ،تو وہ کتنا پر سکون ہو تا ہے ، اس میں کو ئی خود غر ضی...
  8. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    جی اسی لئے پتا چل گیا ہے کہ پر یشانی کیا ہوتی ہے اور جب کسی سے بندہ اپنی پریشانی کہہ بھی نا پائے تو پھر کیا حال ہو تا ہے۔۔
  9. ناعمہ عزیز

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    نہیں پیاز کاٹ کے نہیں روتی میں ۔
  10. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    کر لیا یا ابھی کر نا ہے؟
  11. ناعمہ عزیز

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    آ ج مجھے غصہ نہیں آیا بس رو رو کے دن گز ر اہے:(
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    نیا سر لگوا ناآسان ہو تا تو سر میں درد کیوں ہو تی:(
  13. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آجکل دن بہت عجیب سے گزر رہے ہیں۔۔
  14. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    تو اس کا مطلب آپ بدلہ لے رہے ہیں:rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    اپنے بچپن کو مس کر رہی ہوں جب پتہ بھی نا تھا کہ پریشانی کس بلا کا نام ہے۔۔۔
  16. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سو چ رہی ہوں انسان خو شی کی تلاش میں کیا کیا کرتا ہے۔۔
  17. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    میرے مزاج بس ایسے ہی ہیں:(
  18. ناعمہ عزیز

    پنجابی وچ گپ شپ

    ٹھیک آ جی جداں تہاڈی مرضی۔۔
  19. ناعمہ عزیز

    پنجابی وچ گپ شپ

    چلو کر لو فیر سانوں کی:rolleyes:
  20. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    پھر آپ اپنے پیغامات کے حوالے سے خود کو کونسا رتبہ دینا پسند کر یں نگے؟
Top