میرے خیال میں افغان پٹھانوں میں زیادہ تر کا تعلق چنگیز خان کی فوج سے ہے اور لفظ خان بھی وہی سے آیا ہے
چنگیز خان کے لڑاکو ہونے کے بارے میں سب جانتے ہیں
حضرت عیسٰی علیہ السلام کی قبر کشمیر میں ہونے والی بات میں نے قادیانیوں سے منسوب سنی ہے یہ انکا ماننا ہے کہ انکو آسمان پر نہیں اٹھایا گیا بلکہ...