پشاورسےکچھ آزادی و انقلابی رشتہ داردوسرےروزعیدملنےآئےتواصل مدعابھی بیان کردیا۔۔۔۔عید توبہانہ تھی اصل مقصدان دھرنوں کی زیارت تھا۔دل جل کرخاک ہواکہ ہم کسی طوراس حق میں نہ تھے،مگرانسان لاکھ سوچےہوتاوہی ہےجومنظور "ناخدا" ہوتا ہے۔اورآج پہلی بارجنیدجمشیدپرایمان لانےکودل کیاکہ جوخواتین کی ڈرائیونگ...