خان صاحب نے دھرنے کے دوران تقریریں کر کرکے قوم کا شعور بلند کردیا ہے۔ یہ ہمیں خان صاحب سے ہی پتہ چلا کہ مغربی ممالک میں جب ایک ٹرین کا حادثہ ہوا تو وہاں کے منسٹر نے استعفی دے دیا، ایک وزیر کا چالان ہوا اور اس نے پولیس والے سے صرف بحث کی تو اسے اپنی سیٹ چھوڑنا پڑ گئی۔ یہ باتیں خان صاحب پچھلے دو...