اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل کرنے کے لئے ضروری اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ...
عقیدت مندوں کی عقیدت میں کمی کوئی مسئلہ نہیں۔ مسئلہ صرف صدقات، خیرات اور چندوں میں کمی کا تھا۔ جس کے خاتمے پر دھرنا موقوف کر دیا گیا۔
اور آپ نے بھی کچھ نہیں بھیجا، بس یہاں محفل پر دن رات انقلاب کے متعلق باتیں ہی کرتے رہے ہیں، وہ بھی مخالفانہ:p
ویسے علامہ صاحب نے لاہور واپسی پر شہادت کی بات کی...
کون سے لوگ۔۔؟ مریدین میں اتنی ہمت کب سے ہو گئی :)
اس کے لیے بھی کسی فتویٰ کا بندوبست کر لیا ہو گا ۔ ویسے وہ کہتے ہیں کہ جو انقلاب میں لانا چاہتا تھا وہ آ گیا ہے۔ شاید آ گیا ہو;)
قیصرانی بھائی نے لکھا تھا :-
'ویسے فیس بک تجرباتی طور پر لائک کے علاوہ اظہارِ ہمدردی یا اس سے ملتی جلتی ریٹنگ شروع کر رہی ہے کچھ عرصے تک '
اس پر کہا :-
ایسا کچھ محفل پر بھی نہیں ہونا چاہیے !!!