تکلیف صرف نونیوں کو نہیں۔۔۔ میرے جیسے نیوٹرل لوگوں کو بھی ہے۔
تحریک انصاف کے واویلوں اور دھاندلی کا راگ مسلسل الاپنے سے ایک پنجابی محاورہ یاد آ رہا ہے۔۔ ڈِگیا کھوتی توں ۔۔تے۔۔۔دکھ کمہار تے
جناب من جہاں جا کر رونا بنتا ہے وہاں جا کر روئیں تو شاید کوئی بات بھی بنے۔ الیکشن ٹریبونل اگر فیصلے نہیں کر...