نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    ناظمین کے الیکشنز سے پہلے، راولپنڈی صدر کے مضافات میں واقع ہمارے سلسلہء اسٹیبلیشیہ کی ایک خانقاہ اور وہاں کے خلیفہء اول و دوم روزانہ رات گئے تک ایک ایک یونین کونسل کی ہر ہر نشست کے لیے مختلف مریدین سے نشستِ ذکر و فکر منعقد فرمایا کرتے تھے۔ اس عظیم مقصد کے حصول کے لیے خلیفاؤں کو ہدایات براہ...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    بسنت بطور تہوار تو نہیں منایا جاتا۔ لیکن پتنگیں اڑتی رہتی ہیں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  4. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے وزرائے اعلیٰ کو خط

    یہ وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے صوبے کے منتظم اعلیٰ کو لکھی گئی نیم سرکاری چٹھی ہے، ایسی چٹھیوں میں مکتوب الیہ کا نام ہاتھ سے لکھ کر ہی اُسے مخاطب کیا جاتا ہے۔ نیچے چھپا ہوا نام مکتوب الیہ کے پتے کے لیے ہے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    جیوے پاکستان

    جیوے پاکستان
  6. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے وزرائے اعلیٰ کو خط

    یہ جو اپنی سیاسی جماعتیں اور ان میں بسی مخلوق ہے۔۔۔ کوئی 2-3 سال پہلے تک میرا ان سے بہت واسطہ رہا۔۔ اور جہاں تک میں جان پایا ہوں۔۔یہ سب پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنیاں ہیں اور ان کے شئیر ز بکتے ہیں۔۔۔ آپ کے پاس پیسہ ہے تو جائیے اور اپنی پسند کی کمپنی میں انویسٹ کر دی جیے۔ نقصان ہونے کے چانس کم ہی ہوتے ہیں
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    بعد والی کا پتہ تو نہیں لگنا۔۔پر آئے گی ضرور۔۔ اسی امید پر ہم جئے جا رہے ہیں
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    میڈیا مالکان صرف حق سچ کے لیے کام کر یں تو پھر بھوکے ہی مریں ۔۔۔ خیر یہ المیہ ہے عام آدمی کی زیادہ تعداد اپنی حیثیت کے مطابق کرپٹ تو ہے۔۔۔ لیکن ابھی بھی اجتماعی طور پر کرپشن میں گوڈے گوڈے نہیں ڈوبا۔۔۔ ورنہ ڈاکٹر صاحب والا انقلاب 2-4 دن میں ہی آ جانا تھا
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    اجی ۔۔گرنے کی بات کی ہے۔۔۔ آپ تو فوراً ہی محمد علی بننے پر آ گئے۔۔۔ :LOL: آپ نے 2-4 صدیوں کی بات کہی تھی ۔۔اور 2-4 صدیوں بعد تک بھلا ہمارا کیا کام اس دنیا میں:(۔۔۔ سو امید کو تھوڑا سا مختصر کرنے کی کوشش کی ۔۔ بس:p
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    میرا خیال ہے ان دو کو ہم براہ راست ملزم نہیں گردان سکتے۔۔۔ سیدھی سی وجہ یہ کہ ان میں کام کرنے والے لوگ کون سا میڈ ان یورپ ہیں۔۔۔ وہ بھی تو اسی معاشرے کا حصہ ہیں
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    نہیں ۔۔۔ شاید ہمارے دانت گرنے تک کچھ نہ کچھ بہتری آ جائے
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    دنیاوی حساب سے صدی ضرور اکیسویں جا رہی ہے۔۔۔لیکن ہماری اکثریت ذہنی طور پر ابھی بیسویں صدی کے پہلے نصف میں جی رہی ہے
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    یہ دونوں بڑی جماعتوں میں سب کہنہ مشق سیاستدان لائیٹنگ کی ان لڑیوں میں لگے چھوٹے چھوٹے بلب ہیں، جنھیں ایک ہی لائین سے پاور سپلائی ملے تو اکٹھے جلتے بجھتے ہیں۔۔۔ اور پیپلز پارٹی کی پاور سپلائی بھٹوز ہیں۔۔بھلے جعلی ہی ہوں۔۔۔ بےچارے کسی اور کے نام پر اکٹھے نہیں ہو سکتے نا۔۔کیا کریں !!! بچے کو...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    او نا جی۔۔۔۔ سب سے بڑی جمہوری پارٹی وہ ہے جن کا بھٹو ابھی تک زندہ ہے:atwitsend:
  15. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے وزرائے اعلیٰ کو خط

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:surprise: وہ کسی وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ اگر دھرنے نہ ہوئے ہوتے تو یہ قیمیتیں 20 روپے تک کم ہونی تھیں۔ ویسے اپنے کپتان صاحب کو تو اب سوشل میڈیا پر اینٹی عمران خان پیجز پر ڈیزل خان کے نام سے پکارا جانے لگ گیا ہے۔ یہاں تک لکھا دیکھا ہے۔۔ عمران خان کی قیمت میں 6 روپے۔۔۔پیسے کی...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عمران کو پہلے ہی بتا دیا تھا دھرنے جاری رہے تو نقصان ہو گا: طاہر القادری

    بھائی پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی کے مقامی راہنماؤں میں سے ہیں۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے وزرائے اعلیٰ کو خط

    5 فیصد والی کمی کا اعلان مال بردار گاڑیوں کے لیے کیا گیا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کا اعلان شاید ابھی نہیں ہوا۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے وزرائے اعلیٰ کو خط

    وزیر اعظم آفس سے تمام وزرا اعلیٰ کو الگ الگ خطوط جاری ہوئے ہیں۔ عکس البتہ پنجاب والے خط کا دیا گیا ہے۔
Top