نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    خوشی کی پسندیدہ شاعری

    آپ بے فکر رہیں:)
  2. ناعمہ عزیز

    ہم برائی کا خاتمہ نہیں چاہتے۔

    بالکل ایسا ہی ہے لالہ۔ اگر ہم نوٹ کریں تو بہت کچھ غلط ہو رہا ہوتا ہے۔ اور نئی نسل کو یہ چاہئے کہ ان چیزوں کو ختم کریں۔ مگر وہ تو خود مایوس ہو کر ایسے راستے اختیار کرلیتے ہیں کہ جن سے واپسی ہی مشکل ہوتی ہے۔
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    اچھا تو آپ پہ یہ فارمولا اثر کرگیا ہے:)
  4. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    تھوڑا نہیں رو رو کے آسمان سر پہ اٹھا لیتی ہوں:)
  5. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    آپ پہلے اپنی عمر تو بتا دیتے؟
  6. ناعمہ عزیز

    خوشی کی پسندیدہ شاعری

    آپ فکر نا کریں مہم جاری ہے کھانے اور چائے کے وقفے کے بنا۔ آخر کو پورا پورا وصول کرنا ہے بعد میں:)
  7. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    بہتتتتتتتتتتت لڑاکی ہوں میں:)
  8. ناعمہ عزیز

    سول ہسپتال

    اللہ خیر ہی کرے۔
  9. ناعمہ عزیز

    تعارف السلام علیکم

    آپ کیوں نہیں دیکھتے الرجی ہے کیا آپ کوِ؟:rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    تو آپ کو کیا لگتا ہے؟:confused:
  11. ناعمہ عزیز

    خوشی کی پسندیدہ شاعری

    میں اسی سلسلے میں کام کر رہی ہوں آجکل:)
  12. ناعمہ عزیز

    سول ہسپتال

    اب تو زرداری کی حکومت ہے لالہ:)
  13. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    دکھاؤں پھر لڑکیوں کہ تصویریں؟
  14. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ہاں اب نہیں سوچوں گی پر دوبارہ کہا نا کہ سوچ کر نہیں کرتی تو لڑائی ہو جائے گی:rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    تعارف السلام علیکم

    لالہ :) اتنی جڑواں کہاں سے آ جائیں گی؟
  16. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    نہیں آپ نے غلط کہہ دیا سوچ کر کرتی ہوں اسی لئے کر لیتی ہوں:)
  17. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    چلیں پھر آ جائیں میدان میں :)
  18. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    پاگل کو پوچھیں نا کہ تم پاگل ہو؟ وہ کہتا نہیں تم پاگل ہو:) آپ بھی وہی کر رہے ہیں :)
  19. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اپنے بارے میں سب کو خوش فہمی ہی ہوتی ہے:)
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    اگر میں نے نام بتا دیئے تو میر ی شامت آ جانی ہے۔ نا بابا نا:)
Top