نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    تعارف سلام قبول کیجئے

    یہ تو ایسے غائب ہوئیں جیسے عینک والے جن میں نستور جن غائب ہوتا تھا:)
  2. ناعمہ عزیز

    ہم برائی کا خاتمہ نہیں چاہتے۔

    شاید آپ ٹھیک کہہ رہے ہوں۔ اور جان چھوڑنے کے لئے شکریہ:rollingonthefloor:
  3. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اینٹی بائیوٹک کا مشورہ دینے کے کتنے پیسے لیے ہیںِ؟
  4. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    یہ تو ہے:)
  6. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں بھی یہی سوچ رہی ہوں:rolleyes:
  7. ناعمہ عزیز

    ہم برائی کا خاتمہ نہیں چاہتے۔

    بالکل ٹھیک کہا ہے آپ نے، مگر میں نے اس بات کو رد نہیں کیا بس یہ کہا ہے کہ میں اس قدر مانتی نہیں ہوں۔ بے شک خدا کو سب معلوم ہے۔ پر اچھا اور برا اس نے ہمارے بس میں رکھا ہے اور ہم اپنے دل و دماغ کے اطمینان کے اچھا اور برا کام کر رہے ہوتے ہیں۔
  8. ناعمہ عزیز

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید:) کچھ اپنے بارے میں بتائیں؟ اپ تو جان چھروا رہےیا رہی ہیں:) ایسے تو ہم نہیں جانے دیتے کسی کو بھی:battingeyelashes:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    کیاپانا ہے پہلے؟ یہاں کیا کوئی سرکاری ملازمت مل رہی ہے؟:rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    تو پھر آپ اپنے والا نسخہ کیوں نہیں بتا دیتے؟
  11. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    جب میں 100 سال کی ہو جاؤں گی:)
  12. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    اگر پہلے ہی طالبعلم سے نیکی کمانا شروع کردی تو اگلوں کا کیا حال ہو گا؟:rolleyes:
  13. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کوئی نہیں کیا پتا میری پسند کی ہوئی آپ کو پسند آ جائے:)
  14. ناعمہ عزیز

    ہم برائی کا خاتمہ نہیں چاہتے۔

    شکریہ اپیا:) آپ بہت دنوں بعد آئیں؟ ہوسکتا ہے ان کا تعلق میڈیا سے ہو:)
  15. ناعمہ عزیز

    ہم برائی کا خاتمہ نہیں چاہتے۔

    بات میڈیا کی نہیں لالہ ہمارے اردگرد ہر انسان میڈیا کا کردار ادا کرنانماز کی طرح ا پنا فرض سمجھتا ہے۔ ہم اپنے گریبان نہیں جھانکتے ۔ مشکل لگتاہے پر دوسروں کی برائیاں دیکھ کر محلے میں نشر کرنا بہت آسان ہے۔
  16. ناعمہ عزیز

    ہم برائی کا خاتمہ نہیں چاہتے۔

    شکریہ عمران لالہ:)
  17. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    صبح کا بھولا شام کو گھر آئے تو اسے بھولا نہیں کہتے:rolleyes:
  18. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں نے بھی دیکھا تھا اس دن۔
  19. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. ناعمہ عزیز

    ہم برائی کا خاتمہ نہیں چاہتے۔

    شکریہ لالہ:)
Top