زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آج کا دن کیسا رہا؟ - 3
اوووووووووو بیچاری بھابھی:rolleyes:
ناعمہ عزیز
Post #443
اکتوبر 30، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
السلام علیکم۔ امید ہے ادی آپ بالکل ٹھیک ہوں گی۔ محفل پہ آتی رہا کریں آپ کے آنے سے رونق رہتی ہے:)
السلام علیکم۔ امید ہے ادی آپ بالکل ٹھیک ہوں گی۔ محفل پہ آتی رہا کریں آپ کے آنے سے رونق رہتی ہے:)
ناعمہ عزیز
کیفیت نامہ
اکتوبر 30، 2010
کون کس کو مس کر رہا ھے 9
ادھر کی ادھر لگا رہی ہوں تا کہ آپ کی یاداشت واپس آجائے:)
ناعمہ عزیز
Post #863
اکتوبر 30، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ھے 9
اسی کی لے لیتے ہیں :) آپ ذرا تیار تو ہو جائیں:)
ناعمہ عزیز
Post #862
اکتوبر 30، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)
ادی جب آپ نظر آئیں تب چلی گئی تھیں:( بوچھی اپیا سے کوئی رابطہ ہے؟ کیا حال ہے ان کا؟
ناعمہ عزیز
Post #298
اکتوبر 30، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)
بالکل ویسے جیسے آپ سوچ لیتے ہیں:)
ناعمہ عزیز
Post #297
اکتوبر 30، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں - 4
میرے تو کندھوں میں درد ہے شاید سو سو کہ۔ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنے کی وجہ سے:rolleyes:
ناعمہ عزیز
Post #127
اکتوبر 30، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -- 46
ہممم کچھ ہمیں بھی حوصلہ ہوا ورنہ تو بھا ئی ہر وقت ڈانٹتے ہی رہتے ہیں یہاں:rolleyes: مجھے نہیں ایک دوسرے کو:tongue:
ناعمہ عزیز
Post #830
اکتوبر 30، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ - 3
میں نے تو جمعے کی شام کو دھو لئے تھے کپڑے۔ ویسے شمشاد لالہ کتنا اچھا ہو کہ آپ بھابھی کے آجانے کے بعد بھی ایسے ہی کام کرتے رہیں:rolleyes:
ناعمہ عزیز
Post #441
اکتوبر 30، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
ناعمہ عزیز
Post #457
اکتوبر 30، 2010
فورم:
اوراد و اذکار
آج کا دن کیسا رہا؟ - 3
کیوں کیا ہو گیا ادی؟؟؟؟؟؟:eek::confused: خیر تو ہے نا؟
ناعمہ عزیز
Post #439
اکتوبر 29، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -- 46
جی ادی فیصل آباد سے ہی ہوں:)
ناعمہ عزیز
Post #827
اکتوبر 29، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جانوروں کے وہ خواب جو شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتے
اچھی شئیرنگ ہے سندس۔:) امید ہے آئندہ بھی کرتی رہیں نگی:battingeyelashes:
ناعمہ عزیز
Post #12
اکتوبر 29، 2010
فورم:
تصاویر
آج کا دن کیسا رہا؟ - 3
اب تو لگتا ہے دن بھی لمبے ہو گئے ہیں اور راتیں بھی۔ نا دن گزرتا ہے نا رات:rolleyes:
ناعمہ عزیز
Post #437
اکتوبر 29، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ھے 9
اس کو کہیں نگے کہ آپ کی یاداشت ختم ہو گئی ہے شمشاد بھائی کیوں کہ میں نہیں بھولی:)
ناعمہ عزیز
Post #859
اکتوبر 29، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں - 4
بہن ہونے اتنا فائدہ بھی نا ہو تو پھر بھائی کس بات کے ہوئے آپ؟
ناعمہ عزیز
Post #124
اکتوبر 29، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں - 4
ویسے مجھے لگتا ہے کہ سعود لالہ کا بھی حصہ ہوتا ہے شمشاد لالہ کے ساتھ :cool:
ناعمہ عزیز
Post #123
اکتوبر 29، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں - 4
آنے کہاں سے مل سکتے ہیں؟:rolleyes:
ناعمہ عزیز
Post #122
اکتوبر 29، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)
ارے واہ ہم تو روز کام کرتے ہیں جی:rolleyes:
ناعمہ عزیز
Post #294
اکتوبر 29، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -- 46
کیہڑی دل کرنی آں؟
ناعمہ عزیز
Post #825
اکتوبر 29، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top