آج میری سویٹ سسٹر عائشہ کی سالگرہ ہے تو میری طرف اسے بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ وہ تمھیں زندگی کے ہر موڑ پہ خوشیاں کامیابیاں، صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
وعلیکم اسلام۔ میں ٹھیک ہوں۔ پرانے بھوتوں کا کیا حال ہے؟:rolleyes:
مجھے ٹائم نہیں ملتا وہاں جانے کا۔ ویسے لالہ میں نے سنا آپ کو بھی بہت شوق ہے وہاں کا:rolleyes:
عمر خضر لے کے ہماری رہنمائی کریئے گا انکل۔ ورنہ ہم جیسے تو نکمے کے نکمے ہی رہ جائیں گے:rolleyes:
دراصل میں آپ کو مبارک دینے کے لئے دھاگہ کھولنے ہی والی تھی دیکھاتو وارث لالہ بازی لے گئے تھے:)
اور ٹیڈی بئیر کیسے لوں یہ تو آپ کے لیے ہے۔ میری سالگرہ تو ابھی دور ہے:)
میں لیٹ ہوگئی ہوں۔۔
اعجاز انکل آپ کو بہت مبارک ہو ۔http://lh4.ggpht.com/_6HCeaCQjr1g/TTpw91DqQ3I/AAAAAAAAAMo/uuHOqjNTm2c/s800/DSC02552.JPG
میری طرف سے یہ تحفہ بھی
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر صحت اور خوشیاں عطاکرے۔ آمین
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔