نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    نہیں ہفتے والے دن میرا وزن 50 کلوتھا:rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  3. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ہاں یہ بھی ٹھیک ہے۔ میں تو لڑکی ہوں:) ویسے خرم لالہ ذرا بچ کے:tongue::tongue:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہیں مجھے کیوں بڑا نہیں لگتاeek: میرا حجم اتنا نہیں ہے:cool:
  5. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    بڑی گل اے:rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اللہ تعالیٰ ہمارے حالوں پر رحم فرمائے۔ آمین۔
  7. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    مصروف گزرا کل بھی اور آج بھی۔ کچھ دیر پہلے ہی فارغ ہوئی ہوں۔:yawn:
  8. ناعمہ عزیز

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    ایک ذرا لگے ہاتھوں میرے نام کی بھی ایسی ہی تختی بنا ڈالیں۔:rolleyes: مرنے کے بعد قبر پہ شناخت کے کام آئے گی۔ پر میرے اوتار کو نا چھڑئیے گا۔ مجھے بہتتتتتتتتتتتتتتتتت پسند ہے ۔
  9. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  10. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کیا مطلب آپ لڑائی کرانا چاہ رہے ہونگے بھابھی اور خرم لالہ کی:rolleyes:
  11. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    تھک گئی ہوں:(
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    آپ کی آنکھوں کا سائز کیا ہے؟:rolleyes: میرے لئے:)
  13. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    اشفاق احمد لکھتے ہیں " تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہت مگر تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے ہی حاصل ہوتا ہے"ِ
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ٹیڈی بئیر:nailbiting:
  15. ناعمہ عزیز

    یہ بھابھی کے لئے:) [IMG]

    یہ بھابھی کے لئے:) [IMG]
  16. ناعمہ عزیز

    السلام علیکم گزری سالگرہ مبارک ہو عارف لالہ۔ سوری مجھے پتا نہیں لگا تھا:( اللہ تعالیٰ آپ کو...

    السلام علیکم گزری سالگرہ مبارک ہو عارف لالہ۔ سوری مجھے پتا نہیں لگا تھا:( اللہ تعالیٰ آپ کو بہت سی خوشیاں کامیابیاں، صحت و تندرستی عطا کریں اور آپ اور بھابھی یونہی خوش و خرم رہیں۔ آمین۔ [IMG]
  17. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  18. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    نہیں دیتے بڑے ڈھیٹ ہیں:mad:
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میرے پاس تو نہیں ہیں نا:( میں تو ٹیڈی بئیر لینا ہے:nailbiting: :(
  20. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    وہ سب میرے چچا کے بیٹے تھے جو مجھے مفت میں دے دیتے کیا؟:mad: اور میں کیوں لگاؤں سٹال؟ اتنی فارغ نہیں ہوں۔:battingeyelashes: گھوم گھوم کے انجوائے کرکے تھک گئے:rolleyes:
Top