اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
ایک ذرا لگے ہاتھوں میرے نام کی بھی ایسی ہی تختی بنا ڈالیں۔:rolleyes: مرنے کے بعد قبر پہ شناخت کے کام آئے گی۔ پر میرے اوتار کو نا چھڑئیے گا۔ مجھے بہتتتتتتتتتتتتتتتتت پسند ہے ۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
السلام علیکم
گزری سالگرہ مبارک ہو عارف لالہ۔ سوری مجھے پتا نہیں لگا تھا:(
اللہ تعالیٰ آپ کو بہت سی خوشیاں کامیابیاں، صحت و تندرستی عطا کریں اور آپ اور بھابھی یونہی خوش و خرم رہیں۔ آمین۔
[IMG]
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
وہ سب میرے چچا کے بیٹے تھے جو مجھے مفت میں دے دیتے کیا؟:mad:
اور میں کیوں لگاؤں سٹال؟ اتنی فارغ نہیں ہوں۔:battingeyelashes:
گھوم گھوم کے انجوائے کرکے تھک گئے:rolleyes: