نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    لگتا ہے آپ کو نہیں ملا ابھی تک:rolleyes: ویسے تو میں نے بھی نہیں کیا۔ پر آپ کے یہاں کونسا صبح ہوگی:)
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا پھر تو نبیل لالہ مجھے جان سے مار دیں گے:) میں نے تو صرف ڈانٹ کھانے کو کہا تھا:rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    صبح صبح بندہ کس کو مس کرے:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میرا گلہ ہے موٹر سائیکل نہیں ہے:rolleyes:
  5. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    تو آپ سگریٹ پیتے ہیں:eek:
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہیں آئی:(
  7. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  8. ناعمہ عزیز

  9. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    آئے ہائے ایسے گندے کام کوئی نہیں کرتا:rolleyes: اور میں کیوں پیوں میرے پیتے دشمن۔:mad:
  10. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    میں تو آج سوئی نہیں تھی اس لئے تھک گئی ہوں۔ اب کچھ ہی دیر میں سونے کا نیک ارادہ ہے:rolleyes:
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    کس کا اللہ حافظ ہے؟:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    12 افراد جاں بحق جبکہ 52 افراد زخمی ، اور 15 افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ خودکش حملہ آور کی عمر 13 سے 14 سال بتائی جاتی ہے۔ اور تازہ اطلاع یہ ہے کہ کراچی میں بھی بم بلاسٹ ہو چکا ہے۔
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    تو بتائیں پھر کیا کام ہے وہ :rolleyes:؟
  14. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    تازہ خبر۔۔ لاہور۔ بھاٹی گیٹ کے نزدیک دھماکہ۔:(
  15. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. ناعمہ عزیز

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    میں نے مچھلی چڑھائی ہے چولہے پر۔ پھر ذرا دوست کی طرف جانا ہے۔
  17. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ابھی تو خراب ہو رہا ہے۔ ابھی دو تین دن اور لگیں گے پورا خراب ہونے میں :)
  18. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    احمد لالہ کسی وقت میں ان پر بھی یہ نسخہ آزمایا گیا ہے پر کچھ اثر نہیں ہوا تھا۔ اس لئے یہ دوسرا تجربہ مجھ پہ کرنا چاہتے۔ :rolleyes: پر شمشاد لالہ ایک بات یاد رکھا کریں اگر میں مر گئی تو آپ کی محفل میں کسی نے نہیں آنا:party::party::party:
  19. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    میں ٹھیک ہوں لالہ۔ خدا کا شکر ہے۔
Top