اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اب ریگولر آؤں گی یار :)
ویسے کل میں واقع ہی بونگیاں مار رہی تھی اپنے بلاگ پہ، یہ دیکھو:)
http://meri-batein.blogspot.com/2011/07/blog-post.html
ہی ہی ہی ہی ہی
فی حال تو سمسٹر فریز ہے کیونکہ گرمی بہت ہو گئی تھی سو میں نے سے فریز کردیا اور میں بھی آرام فرما رہی ہوں:)، بلکہ آرام کیا لائبریری کا کچھ کام ہے وہ ہی کوشش کر رہی ہوں کہ ہو جائے، کیونکہ پڑھائی کی وجہ سے میں اسے کر ہی نہیں پائی تھی۔
آئی ہیں جب سے مقدس یہاں
انگریزی ہوئی ہے ہماری رواں۔
ساجد لالہ کے بات کے پش منظر تک بندی جو کہ انہوں نے مقدس کے انٹر ویو میں کہی تھی۔
عائشہ عزیز،
(عائشہ کے پیپر ہیں سو وہ دور بیٹھی مجھ سے کہہ رہی تھی کہ لکھ دو)
:)
السلام علیکم
جو رہ گئی ہے وہ صبح بخیر:)
لو جی آجاؤ جاؤ کڑیو تے بالو، میں نے نیا دھاگہ کھول دیا ہے پرانے کے دن پورے ہو گئے تھے اس لئے میں اس بوڑھے کے ناتواں کندھوں پر زیادہ بوجھ ڈالنا مناسب نہیں سمجھا:)
ہا ں جی کیا حال ہیں سب کے؟؟؟
ہاں ہاں آپکو تو میرا سر درد کا چشمہ بڑا کھٹکتا ہے:mad:
آپ نے میرے اسمائلیز غائب کئے نا!!! کوئی نہیں مجھے بھی ڈھونڈ دئیے ہیں سعود لالہ نے:dancing:
اور جو آپ نے لئے ہیں نا وہ ذرا شرافت سے واپس کر دیں
نیئں تے میں باہر جا کے دسوں:talktothehand:
جی نہیں میں نے سعود لالہ کو نہیں آپکو کہا ہے ایسی دی تیسی:mad:
دیکھ لو مقدس لالہ خود ہی مان گئے ہیں کہ میں ہی اچھی ہوں۔
واہ واہ دہشت ہی بڑی اے اپنی:tongue::tongue::dancing: