نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    غائب خواتین اور لڑکیاں

    وعلیکم السلام :) نیلم کیسی ہیں آپ اور عید کی تیاری ہو گئی کہ نہیں ابھی؟؟؟ :)
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اب ذرا میرے حصے کی عیدی بھی عنایت فرمائیں شرافت سے؟؟؟؟
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    ایسی دی تیسی میری بہن کو ڈانٹتے ہیں آپ:frustrated:
  4. ناعمہ عزیز

    کھٹمل - کیا واپس آئیں گے؟؟؟؟؟؟؟

    لالہ پھر آپ ہمیں شمشاد لالہ کی عمر بھی بتائیے گا پلیزززززززززززززززززز
  5. ناعمہ عزیز

    ممتاز مفتی، قدرت اللہ شہاب اور اشفاق احمد

    کوئی نہیں بھجوانا میں نے آپ بھی پاکستان آ جائیں ۔ میری طرف سے دعوتِ عام ہے :)
  6. ناعمہ عزیز

    غائب خواتین اور لڑکیاں

    کیا حال ہے مقدس سس؟؟ اب آپ مکمل ٹھیک ہو گئی ہو نا؟؟ اور عید کی بہت بہت مبارک باد :) سدا خوش ہو ، جیتی رہو:)
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    اکثر میر ساتھ ایسا ہی ہو تا ہے:rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ہاں نا سچی لالہ اس دن فریج سے گیس نکلی تو ایک لمحہ پہلے میری آنکھوں کے سامنے یہی خیال آیا تھا کہ گیس نکل جائے گی اور پھر میری یہ حالت ہو گی:idontknow::idontknow:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    امید تو آج مجھے رکھنی چاہیے لالہ :)
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    آپ وہاں کیوں جھانکا تانی کرتے ہیں؟؟؟؟ ہم تو نہیں جاتے مردوں کی بیٹھک میں:frustrated:
  11. ناعمہ عزیز

    سمیع اللہ آفاقی سے آفاتی طور ملاقات کا قضیہ : (شرف ملاقات: م۔م۔مغل )

    اب تو بہر عرصہ ہو گیا ہیل والی جاتی پہنے:) اب میں فلیٹ جوتے ہی پہنتی ہوں لالہ میرا قد ہی اتنا ہی کہ ضرورت ہی نہیں پڑتی :)
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    صبح بخیر اور السلام علیکم اور جن جن کے یہاں عید ہے ان کو عید بہت بہت مبارک ہو ۔۔
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    وہ تو میں دھمکی دی فہیم لالہ کو ہی ہی ہی ہی
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    کچھ خاص نہیں لالہ :) بس گھر کے کام کئے صبح، پھر اپنی ایک اسائنمنٹ بنائی ، اور شام کا کھانا پکایا:) اور بس اب بھی سوچ رہی ہوں کہ تھوڑا پڑھ لوں :)
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    میں تو بازار گئی ہی نہیں شاپنگ کے لئے :( اب فریحہ مجھ سے لڑائی کرے گی :(
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    یہ لیں سعود لالہ میں نے نیا دھاگہ کھول دیا۔۔:)
  17. ناعمہ عزیز

    مبارکباد عید مبارک

    میری طرف سے بھی سب محفلین برادرز اور سسٹرز کوعید الاضحی بہت بہت مبارک ہو :)
  18. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  19. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    پھر آپ کو بھی چاند رات مبارک ہو :) فریحہ کی چوڑیاں ، کپڑے جوتے آ گئے نا؟؟؟؟؟؟؟؟
Top