وحدتِ ذات کی تبلیغِ سراپا تم ہو
جس کی ہر لہر ہے تو حید وہ دریا تم ہو
آرزو آدم و عیسی کے تمھاری کی ہے
کتنے معصوم رسولوں کی تمنا تم ہو
کوئی ثانی ہے تمھارا نا خدا ہے شریک
جیسے یکتا ہے خدا ویسے ہی یکتا تم ہو
ایک اِک بات زمانے پہ اثر کرتی ہے
کہ حق کی آواز ہو اللہ کا لہجہ تم ہو ۔
کل پیزا پارٹی...