نتائج تلاش

  1. یاز

    آج کی تصویر

    بلاعنوان
  2. یاز

    عبداللہ محمد کے کمالات

    عبداللہ محمد: ۔۔۔۔اس گلاس میں کیا خوبی ہے؟۔ دکاندار:۔۔۔۔اس کو سو منزلہ عمارت سے گراؤ تو نناوے منزل تک نہیں ٹوٹے گا۔ عبداللہ: ۔۔۔۔واہ جی واہ۔۔۔۔۔۔پیک کر دو۔
  3. یاز

    عبداللہ محمد کے کمالات

    ملازم (عبداللہ محمد سے): سر جی استری کرتے ہوئے آپ کے کوٹ کی جیب جل گئی ہے۔ عبداللہ: ارے تو پریشان کیوں ہو رہا ہے۔ میں نے اس سوٹ کے ساتھ ایک سپیئر کوٹ بھی بنوایا تھا۔ اس کی جیب کاٹ کے اس پہ لگا دو۔
  4. یاز

    عبداللہ محمد کے کمالات

    ڈاکٹر (عبداللہ محمد سے): یہ لیجئے دوا اور اس کو باہر لکھی ہوئی ہدایات کے مطابق استعمال کیجئے گا عبداللہ بھائی (تین دن بعد): ڈاکٹر صاحب! آپ کی دوائی سے تو بالکل بھی فرق نہیں پڑا۔ ڈاکٹر: آپ نے دوائی کیسے استعمال کی عبداللہ بھائی: اس کے باہر لکھا تھا کہ ڈھکن کو مضبوطی سے بند رکھیں۔ میں نے بھی ان...
  5. یاز

    عبداللہ محمد کے کمالات

    عبداللہ محمد صاحب کو پارک کے پاس سے گزرتے ہوئے بندر کا بچہ ملا۔۔وہ اسے چوراہے پر کھڑے ہوئے کانسٹبل کے پاس لے گئے اور دریافت کیا کہ انہیں کیا کرنا چاہیے۔ کانسٹیبل نے کہا۔۔۔اسے چڑیا گھر لے جاؤ۔ اگلے دن کانسٹیبل نے دیکھا کہ عبداللہ بندر کے بچے کو لے کر کہیں جا رہے ہیں۔۔۔۔۔کانسٹیبل نے غصے سے...
  6. یاز

    پسندیدہ محفلین

    آپ دونوں کے جملہ مراسلہ جات پرمزاح قرار پائے۔
  7. یاز

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری صاحب ہوئے 9 ہزاری!

    بہت مبارک ہو چوہدری صاحب۔ سدا خوش و خرم رہیں اور یونہی محفل پہ مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔
  8. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کو سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ عارف بھائی۔
  9. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    محمد علی ہی درست جواب ہے۔ پیشکش قبول نہ کرنے کی بات پہ روشنی ڈالئے گا۔ کیونکہ میرے محدود و ناقص علم میں ایسا ہی تھا کہ ان کو پاکستان میں ہی دفن کیا گیا ہے۔
  10. یاز

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    سہواگوں اور گیلوں نے تو ایک سے زیادہ بار بنائے ہیں۔ میتھیو ہیڈن اور میککولم نے بھی شاید بحیثیتِ اوپنر ہی بنائے تھے۔ ان کے علاوہ بھی چند ایک نکل آئیں شاید۔
  11. یاز

    جئے اظہر علی۔

    جئے اظہر علی۔
  12. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال ۔ پاکستان کے کس فلمی اداکار یا اداکاکی وفات پہ سعودی حکومت نے ان کو جنت البقیع میں دفن کرنے کی پیشکش کی تھی، لیکن ان کی فیملی نے یہ پیشکش قبول نہیں کی؟
  13. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اس سے زیادہ بڑا بھی ہوا جاتا ہے کیا؟
  14. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    عالمِ دین کی جگہ عالمِ لین دین کا استعمال زیادہ برمحل رہتا شاید۔
  15. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کو سالگرہ مبارک

    مورال آف دی سٹوری: زعماء و حکماء کا فرمانا ہے کہ فرداً فرداً ہر مراسلے کے جواب دینے سے مراسلوں میں قابلِ قدر اضافہ ہوتا ہے اور مراسلہ پیما یعنی مراسلہ میٹر کافی تیزی سے چلتا ہے۔
  16. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کو سالگرہ مبارک

    آپ کا بہت شکریہ جناب۔
Top