ایک بار عبداللہ محمد بھائی کے من میں سمائی کہ کوئی مشکل سا مضمون سیکھا جائے۔ کافی غوروخوض کے بعد اس نتیجے پہ پہنچے کہ فلسفہ سیکھنا چاہئے۔ اس کے لئے محفل پہ نظر دوڑائی تو محمد وارث بھائی کے فلسفیانہ افکار سے متاثر ہو کر انہی کے پاس فلسفہ سیکھنے جا پہنچے۔
پہلے سبق کے دوران وارث بھائی نے بتایا کہ...