ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ہم عبداللہ محمد صاحب سے ملنے گئے۔ ابھی گھر کے قریب ہی پہنچے تھے دیکھا گھر کے باہر ہی گلی میں عبداللہ کے ہمسائے زمان صاحب (جو پیشے کے اعتبار سے پہلوان بھی تھے) عبداللہ کی دھنائی کر رہے تھے۔
ہم فوراً بیچ میں پڑے اور مشکل سے عبداللہ کی جان چھڑائی۔ جب اوسان بحال ہوئے تو عبداللہ...