نتائج تلاش

  1. یاز

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کا محفل پر ایک سال مکمل

    السلام علیکم یا رفیقِ فورمِ دیرینہ بندہء ناچیز مبارک بادوں سے مزین اس لڑی میں مزید دخل در نامعقولات کی گستاخی ہرگز نہ کرتا، لیکن مابدولت کی اردوئے معلی کو مائل بہ ضعف دیکھ کر تامل نہ ہو سکا۔ ہم سراپائے استفسار ہیں کہ کیا وقت کی کمیابی آڑے آئی یا دشمنوں کی طبیعت ناساز ہے جو ہم مابدولت کی المشہور...
  2. یاز

    میں محفل اور ایک سال

    دائیں سے شروع ہونے والی پہلی 6 ریٹنگز۔
  3. یاز

    میں محفل اور ایک سال

    اردو برقناطیسی محفل ۔۔۔ کیسا رہے گا؟
  4. یاز

    میں محفل اور ایک سال

    آپ کیا چوہدری نثار کی پریس کانفرنس جیسے مراسلے کی توقع میں تھے؟
  5. یاز

    میں محفل اور ایک سال

    مبارک ہو حمیرا جی۔ اردو محفل (اور ایسے کئی دیگر فورمز) پہ لوگ کسی اتفاق کے تحت ہی آتے ہیں، لیکن اپنی پسند اور اپنے مزاج کا ماحول دیکھ کر فورم پہ مستقل بسیرا کر بیٹھتے ہیں۔ اس تناظر میں خواجہ غلام فرید کے مشہور کلام "پیلو پکیاں" کے آخری اشعار کچھ ایسی ہی کیفیت بیان کرتے ہیں۔ خواجہ صاحب فرماتے...
  6. یاز

    جئے فلاں فلاں وغیرہ

    جئے فلاں فلاں وغیرہ
  7. یاز

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کا محفل پر ایک سال مکمل

    شکریہ بس کچھ سفر اور کچھ مصروفیت وغیرہ لیکن اب تو آ گیا جی۔
  8. یاز

    مبارکباد بدرالفا تح بھائی بھی ہوئے ہزاری

    بہت مبارک ہو بدرالفاتح بھائی۔
  9. یاز

    یمن جنازے پر سعودی اتحاد کی بمباری

    امہ کسی کھاتے میں ڈالنے سے پہلے ریالوں کی جھنکار کا رخ بھی دیکھے گی۔ بقول نغمہ نگار مینوں ریال وکھا، میرا موڈ بنے وغیرہ
  10. یاز

    مبارکباد زیک بھائی کے 24000 مراسلے!

    السلام علیکم بہت بہت مبارک ہو زیک صاحب۔ بلاشبہ آپ بھی میدانِ مراسلہ نگاری کے شہسوار ہیں۔
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل مدت کے بعد الف عین صاحب کی زیارت ہوئی یہاں۔ ورنہ میں کل ہی سوچ رہا تھا کہ لڑی بنا کر ان کی ڈھنڈیا مچاؤں۔
  12. یاز

    انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: کانپور ٹیسٹ

    آج کے دن تو نیوزی لینڈ کا دھڑن تختہ ہی ہو گیا۔ بس اب رسمی کاروائی باقی لگتی ہے۔
  13. یاز

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    دونوں آسکر نہیں جیت پائیں بہترین فلم کے لئے نامزد ہونے کے باوجود۔ کیا یہ وجہ ہے بدقسمتی کی؟
  14. یاز

    اقتباسات جنگ

    جنگ کوئی شطرنج کی بازی نہیں ہوتی۔ کرکٹ نہیں جس میں فاتح کو ورلڈکپ مل جائے۔ ٹینس کا میچ نہیں جس میں ومبلڈن کا چیمپیئن وہ کہلائے جو اپنے حریف کو ہرا دے۔ جنگ صرف جنگ ہوتی ہے۔ جنگ صرف تباہی اور خرابی لاتی ہے۔ اس کے لئے بھی جو سمجھتا ہے کہ وہ جیت گیا اور ہارنے والے کے لئے بھی۔ جنگ نفرت سے پھوٹنے والا...
  15. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    سب کو بہت بہت مبارک ہو جناب۔
  16. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    اور الحمدللہ پاکستان نے یہ میچ سولہ رنز سے جیت لیا۔
  17. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    سنوکر کی زبان میں اب ویسٹ انڈیز کو تین چھکے اور ایک سنوکر درکار ہے۔
  18. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    آپ کی ہدایات پہ عمل شروع وہاب کی جانب سے۔
  19. یاز

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    آخری اوور میں 30 رنز درکار
Top