:atwitsend:یہ کیا بات ہوئی آپ نے بھی شیخ رشید والی بات کی نا
ساری زندگی فروری میں سالگرہ مناتے رہے
اور بھارتی پنڈتوں میں کافی مشہور رہے کہ وہ جب بھی انکی کندلی نکالتے تو الٹی ہی آتی :mad:
پھر کچھ سال پہلے ہی خیال آیا کہ تسلی کرلی جائے کہ فروری میں ہی ہے کہ نہیں :whistle:
تو پتہ چلا کہ انکی...