آپ کی بات سے مجھے یاد آیا کہ ایک دفعہ ایک بحری جہاز شاید پی این ایس شاہجان تھا جس کو وزت کرنے گئے تھے ہم ابوظہبی میں
تو اسکے میزائل لانچر فکسز تھے تو ہم نے نیوی افسر سے پوچھا کہ اگر دشمن سامنے سے آجائے تو کیا کرتے ہیں
اس نے بڑے آرام سے کہا ہم جہاز موڑ لیتے ہیں
ہم خوب ہنسے بھی اور حیران بھی ہوئے...