ارے بھائی! ہم نے اچھا یا برا تو کہا ہی نہیں۔ ہم نے تو بس ایک مماثلت کا ذکر کیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اس کیریکٹر کے مکالمہ جات یا ٹرمپ کے نکات سے ہم بھی متفق ہی ہوں۔
American History X
امریکن ہسٹری ایکس۔ یہ بھی دیکھنے لائق مووی ہے۔ اگرچہ یہ فلم 1998 میں ریلیز ہوئی تھی، لیکن اس کے ایک کیریکٹر کو دیکھ کر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ الیکشن مہم یاد آ گئی۔
ہم حضورِ والا کی اس تشنگی اور آزردگیء طبع پہ شرمسار ہیں۔ امیدِ واثق ہے کہ جلد ہی ہم ایک نئی لڑی کی شروعات کریں گے جس میں ایک اور سفر کا احوال بمعہ تصاویر شامل کیا جائے گا۔