نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    وعلیکم السلام لالہ :) کیاحال ہیں؟؟؟
  2. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اپیا کیا ہو رہا ہے اس ٹائم ؟؟؟؟:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    بنا دیتی ہوں امین لالہ کے لئے اور لالہ بچُو مجھے نہیں نا دی آپ نے :(:(
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہی ہی ہی ہی میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤںںںںںںںں :) :) :)
  6. ناعمہ عزیز

    بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

    نہیں میں نے ان کو بتا دیا تھا کہ کیسے بنانی ہے پولیس سے چھپ کر :party:
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں :party::party::party:
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    میں جا رہی ہوں بنانے چائے پھر آپ کو بھی نہیں دینی :(:(
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    کان کیون پکڑوانے ہیں لمبے ہو جائیں گے لالہ :laugh:
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں اپیا آپ سنائیں :)؟؟؟
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    کیوں نہیں آپ کے پیسوں سے ہی کھانی ہے ویسے آپ پاکستان آ رہے ہیں نا بھابھی کو لینے :rolleyes: ہمارے یہاں سے ہوتے جائیے گا میں نے آئسکریم کھانی ہے آپ سے لالہ :razz:
  12. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    لالہ آدھی آدھی کر لیں نا :rolleyes:
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    خیر میں بھی آپ کے پیسوں سے آئسکریم کھائے بنا نہیں مرنے والی لالہ :laugh:
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    لالہ ااااااااااااااااااااااااااااااااااا نا شکایتیں لگائیں میری 8)8) اب خوش ہیں :razz: ؟؟؟
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    میں کہاں کُشتی کر سکتی ہوں لالہ میں بیچاری سیدھی سادھی لٹریچر کی سٹوڈنٹ ہوں :tongue::tongue:
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہی ہی ہی :) ابھی سے کی ہے :)
  17. ناعمہ عزیز

    بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

    شمشاد لالہ آپ کی تصویر بنانے کا بھی کہہ دیا ہے میں نے سعود لالہ کو :tongue::tongue:
  18. ناعمہ عزیز

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    ایویں نہیں بولنا :waiting::waiting: ادھر دیکھیں ذرا ہماری طرف ہم آپ کو آئسکریم نہیں کھلانے والے آپ کے ہی پیسوں سے کھائیں گے بلکہ آئسکریم کے ساتھ چاکلیٹ بھی اور اب نا بولنے کے قصور میں ذرا کان پکڑ کے 3 منٹ تک کھڑے رہیں ،:frustrated::frustrated: :tongue::tongue::tongue::tongue:
  19. ناعمہ عزیز

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    ہائیں کون ناراض ہوا بھلا ؟؟ :eek: ہم تو آپ سے ایک بار بھی ناراض نہیں ہوئے امین لالہ اور اگر آپ نے کہا نا کہ ہم ناراض ہو گئے ہیں تو سچ میں نارآض ہو جائیں گے ہاں جی بچُو ہی ہی ہی ہی :)
  20. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    مینو کوئی نئیں جے پتا :frustrated::frustrated:
Top