نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  2. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اور لالہ میں جو آپ کو مس کر رہی تھی وہ ؟؟؟:frustrated:
  3. ناعمہ عزیز

    ہندوستانی دیہات میں فیس بک

    ہی ہی ہی ہی
  4. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    یہ ہر دفعہ ایسے ہی کہتی ہے اور ڈاکٹر کے پاس جاتی نہیں ہے۔ اور ایک پتہ ہے کیا ہونا ہے؟ چلیں ابھی رہنے دیں، ابھی نہیں بتاتا۔ ہاں ہاں کر لیں میری چغلیاں ۔ ہنہنہ:idontknow2:
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    او او کس نے مارا ؟؟ کس کی اتنی جرات ہوئی ہے ؟؟؟:boxing:
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    چلے بھی گئیں تو فہیم لالہ آپ کو چائے بنا دیں گے ہی ہی ہی :razz:
  8. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    محب علوی لالہ اور شمشاد لالہ کو مس کر رہی ہوں :)
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہاں جاناہی پڑے گا میں مزاق نہیں کر رہی ہوں آپنی صحت کا خیال رکھ ئیں اچھا امی جان گاؤں گئی ہوئی ہیں آتی ہیں تو ان کے ساتھ جاؤں گی :):)
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    پر غائب ہونے والی پری تو نہیں ہوں نا لالہ :tongue::tongue::tongue:
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    میری پری ہوتی تو غائب ہو کے ابھی آ جاتی آپ کے پاس لالہ :) :) :) لگتا ہے اب تو مجھےجانا ہی پڑے گا :tongue::tongue::tongue:
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ڈاکٹر کے پاس جانے کا ٹائم ملے تب نا :) جب میرے پاس ٹائم ہوتا ہے تو امی جاں مصروف ہوتی ہیں اور جب ان کے پاس ہوتا ہے تو میں :)
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ہی ہی ہی :)
  14. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    فہیم لالہ آپ کیمرے کے پیچھے ہیں کیا ؟؟؟ :)
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اریانہ نائس نیم :) کیا مطلب ہے اس کاسس ؟؟ :) چندا کہنے کا مطلب تھا کہ آپ اپنا تعارف دو تو سب آپ کو خوش آمدید کہیں :) یہاں پر جو بھی نئے ممبرز آتےہیں آ کے اپنا تعارف دیتے ہیں :)
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اگر کوئی صورت بنی تو چپکے سے لالہ کی ایک تصویر لے آئیے گا :tongue::tongue::tongue:
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    آہاں یہ آپ کی بوچھی اپیا کی ملاقات کی پک ہے :) میموریبل نا :)
  18. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ہاؤ سویٹ اسی کپ میں چائے دیا کروں گی آپ سب کو بچُو :)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    :) :) :) لالہ آپ شمشاد لالہ سے مل آئے ؟؟:rolleyes:
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    میری طرف سے بھی خوش آمدید سس :):chill::welcome: آپ اپنا تعارف دیں نا :disdain:
Top