نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

    دھت میرے کی :frustrated: اس میں تو کہیں بھی ذکر نہیں ہے کہ سعود لالہ نے آپ کی تصویر بنائی :idontknow: بس اب تو سعود لالہ سے لڑائی پکی ہے بچُو:warzish::warzish::boxing: سعود لالہ آ جائیں میں نے لڑائی کرنی ہے آپ نے تصویر کیوں نہیں بنائی شمشاد لالہ کی؟؟؟؟؟؟؟؟؟:waiting::waiting::waiting:
  2. ناعمہ عزیز

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    اتنی بڑی بھول ہوئی میں دیکھ کے آتی ہوں ذرا ٹھہریں :talktothehand:
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہان تو اسے کہیں نا کہ جب تک بھابھی نہیں آجاتیں ٹھیکہ لے لے :razz: ۔۔ آہم آہم مقدس سن لو تم خود ہی کہہ رہی تھی کہ شمشاد لالہ مذاق کر ہے ہیں میں نے نا کہا تھا کہ آہم آہم دال میں کچھ کالا ہے :tongue:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    پیاز کاٹ کاٹ کے رو رہی ہوں :razz:
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہاں تو وہ حلیم والی پڑوسن کہاں گئی؟؟؟ کہیں ہمارے ڈر سے بھگا تع نہیں دیا اُسے لالہ ؟؟؟:laugh:
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    وعلیکم السلام کیسی ہوں چندا؟؟؟:rolleyes:
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    گیس ہی نہیں ہے پکانا کیا ہے :idontknow: ویسے سفید چنے رکھے ہیں اگر 12 بجے تک پک گئے تو :laugh:
  8. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں نے کب کہا کہ میں انتریامی ہوں :eek:؟؟
  9. ناعمہ عزیز

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    ہاں نا ٹائپو میں غلطی ہو گئی لالہ اب نکال کے دکھائیں بھلا کدھر ہے ؟؟؟ :razz:
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    میں آ گئی لالہ :)
  11. ناعمہ عزیز

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    بچے تو بچے ہوتے ہیں نا لالہ :) وہ مجھے سب اچھے لگے تھے ویسے حُسن کی کمی ہمارے پاکستان میں بھی نہیں ہے لیکن ایسی تصویریں تلاش کرنا جو اس ٹاپک کے لئے ہوتیں مشکل کام تھا :)
  12. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  13. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہی ہی ہی کیوں لالہ کیا ہوا ؟؟؟؟
  15. ناعمہ عزیز

    مسجد قبا آج صبح کو

    نائس :)
  16. ناعمہ عزیز

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    یہ ساری تصاویر جوڑ توڑ کر ایسا کیا گیا ہے لالہ :)
  17. ناعمہ عزیز

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    آپ پر کیا جادو کرانا ہے لالہ کسی نے پہلے ہی ہوا ہے :tongue::tongue::tongue:
  18. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    مینو کی پتا :idontknow:
  19. ناعمہ عزیز

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    وہ تو ہم نے امین لالہ کو سزا دی تھی :laugh:
  20. ناعمہ عزیز

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    میں نے اپنے نہیں آپ کے کان پکڑنے کابولا تھا :frustrated::frustrated:
Top