انسٹال تو کیا جاسکتا ہے مگر خطرناک ہوسکتا ہے آپکی دوسرے اوپریٹنگ سسٹم کے لیئے
کیونکہ اگر کوئی وائرس آیا تو وہ لینکس کو تو کچھ نہیں کہے گا
مگر ونڈوز کو خراب کر کے رکھ دے گا
اس میں بہتر ہے کہ جب لینکس انسٹال کریں تو دستیاب اینٹی وائرس بھی انسٹال کرلیں لینکس میں ، لینکس کو بچانے کے لیئے نہیں...