عراق کا مسلہ کچھ اور ہے سعودیہ نے اپنا تیل جو بیچنا تھا اس لیئے اسکی سیاست کبھی لمبی اور کافی الجھی ہوئی سی ہے
افغانستان کا تو جناب یہ تو افغانیوں سے جاکر پوچھیں کہ انہوں نے اسامہ کو کیوں نہیں دیا وہ دے دیتے انہوں نے منع کیوں کیا ۔
اور بھائی کوئی اپنے اس دوست و ساتھی پر حملہ کر سکتا ہے جو ایک...