ایک گھنٹہ پہلے = جی بلکل اب یہ پابندی کھل چکی ہے یوٹیوب چل رہی ہے :)
مگر ابھی اس وقت Access Denied لکھا آرہا ہے پھر بند کر دی ہےo_O
کچھ معلوم نہیں کیا کھیل کھیلا جارہا ہے ۔:idontknow:
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ