کھجور کو صرف سعودی عرب سے منصوب نہیں کیا جاسکتا
اور نہ ہی یہ کہا جاسکتا ہے کہ عرب یہاں آئے تو کھجور کی پیداوار شروع ہوئی یہاں
اندرون سندھ ہڑپہ اور موہنجو دڑو میں ایسے شواہد ملتے ہیں اور یہ تہذیب پانچ ہزار سال پرانی بتائیں جاتی ہے
اسکے علاوہ اگر آپ پیداوار کی بات کریں تو اس میں بھی سعودی عرب...