مطلب آپ واپس جا رہے ہیں میں تو سن کے اداس ہو گئی ہوں لالہ اور فریحہ اور بھی اداس ہو جائے گی نا :(
پتا جب میں چھوٹی تھی تو ہمیشہ اپنی امی کے کہیں جانے پر رونے لگ جایا کرتی تھی یہاں تک کہ مجھے یاد ہے میں پانچویں کلاس میں تھی کہ ایک روز امی جان تو نانو کہ ہاں جانا پڑ گیا تب بھی میں نے بہت ضد کی کہ...