کیوں میں نے ایسا کیا کہہ دیا لالہ جو آپ کو یہ شک ہونے لگا کہ میرے دماغ پر اثر ہو گیا ہے :) ؟؟؟
اے لو جی آپ کو چاااااااااااااااااااااااااااا کا نہیں پتا؟؟ میں روز اپنی مس کو چااااااااااااا کرتی ہوں لالہ :) :) :laugh:
چااااااااااااااا تو ہوتا ہے یہ تاااااااااا کیا ہوتا ہے لالہ ؟؟؟؟